21/06/2026
🏥🌿 صحت بخش پیغام 🌿🏥
⚠️ موسم کی تبدیلی کے دوران اپنی صحت کا خیال رکھیں
💧 صاف پانی زیادہ پئیں
🧼 ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں
🥗 تازہ اور متوازن غذا استعمال کریں
🦟 مچھروں سے بچاؤ کے اقدامات کریں
☀️ شدید گرمی اور دھوپ سے بچیں
👨⚕️ بیماری کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں
احتیاط اپنائیں، بیماری سے بچیں!
💙 آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح ہے 💙
BMC – Belay Baba Medical Complex