29/09/2026
حدیث مبارک میں آتا ہے:
> نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو وہ "الحمدللہ" کہے اور اس کا بھائی یا ساتھی "یرحمک اللہ" کہے۔ [بخاری]
اور جواب میں چھینکنے والا *"یھدیکم اللہ و یصلح بالکم"* کہے۔
یہ شکر کا ایک چھوٹا سا کلمہ ہے جس سے اللہ راضی ہوتا ہے اور چہرہ تروتازہ رہتا ہے جیسا کہ تصویر کے آخر میں لکھا ہے۔
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ الطَّاهِرِينَ*