19/08/2021
یہی کرشمہ ہے سچ کا,
یہی کرامت ہے کربلا کی,
شہید کر کے یزید فانی,
شہید ہو کر حسین باقی!
"کیا تھا جو وعدہ نانا سے وہ پورا کردیا حسین نے,
جھکایا سر تو صرف سجدے میں اور محفوظ کردیا دینِ اسلام کو ہمیشہ کے لئے."
حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
"جب جسم موت کے لئے
ہے تو الله کی راہ میں شہید
ہونا سب سے بہتر ہے."