01/04/2022
ہسپتال سے ملحقہ علاقوں کے لیے خوشخبری!
یکم رمضان المبارک سے جناح سوشل ویلفیئر ہسپتال میں صبح و شام او۔پی۔ڈیز شروع ہو رہی ہیں، جس میں
1. میڈیکل اسپیشلسٹ
2. آرتھوپیڈک سرجن
3. چائلڈ اسپیشلسٹ
4. کارڈیالوجسٹ
5. جنرل فزیشنز
مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
مذید معلومات کے لیے رابطے میں رہیں۔
Good News for the Area!
From 1st of Ramzan ul Mubarik, Jinnah Social Welfare Hospital is going to start morning and evening out doors of
1. Medical Specialist
2. Orthopedic Surgeon
3. Pediatrician
4. Cardiology
5. General Physicians
Keep in touch for further updates.