oriflame.amna

oriflame.amna and and

  ,
03/09/2021

,

06/02/2021
03/02/2021



کیفے کینولی اسلام آباد بند ہوگیا. وجہ سب جانتے ہی ہیں. دو گھمنڈی خواتین نے اپنے تئیں مزاق کیا. اس کا بدلہ قدرت نے یوں لی...
25/01/2021

کیفے کینولی اسلام آباد بند ہوگیا. وجہ سب جانتے ہی ہیں. دو گھمنڈی خواتین نے اپنے تئیں مزاق کیا. اس کا بدلہ قدرت نے یوں لیا کہ انہیں ایک غریب ملازم کا مذاق اڑانے پہ عبرت کا نشان بنا دیا. انہیں وہی ملا جس کی وہ مستحق تھیں. اب زرا اس سے آگے چلتے ہیں.

کیفے کینولی کو بند کرنے کے بجائے یہی خواتین اپنے ملازم سے اپنی غلطی کی معافی مانگتی وڈیو وائرل کردیتیں. اپنے کیے پہ ندامت کا اظہار کرتیں تو لوگوں کے دل نرم پڑ سکتے تھے. لیکن ان کے گھمنڈ اور تکبر کو گوارا نہ ہوا کہ وہ اپنے کیے کی معافی مانگیں. اپنی غلطی تسلیم کریں. یہ صفت شیطان کی ہے. شیطان النفس لوگ اپنی ذلت اور رسوائی قبول کرلیتے ہیں لیکن اللہ کے بتائے ہوئے راستے پہ نہیں چلتے. غلطی تسلیم کرنا آدم کی صفت ہے جس پہ خوش ہو کر میرا رب جنت دیتا ہے.

مجھے یقین ہے کیفے کینولی کے بند ہونے سے ان خواتین کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن مجھے اس میں کام کرتے لوگوں کی روزی بند ہونے کا قلق ہے.
اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
دعاگو


مرشد دعا کریں تسکین قلب ہومرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں        👣    #
23/01/2021

مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو
مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں

👣 #

Battery sample                            💅
23/01/2021

Battery sample




💅

دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 3 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بی...
22/01/2021

دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 3 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بیگ میں موجود مصنوعی دل سے بدل دیا گیا، جسے یہ اب ہر جگہ لئے پھرتی ہے..

سیلواحسین کے اس بیگ میں دو بیٹریاں ہیں جو اسکے جسم کو خون پمپ کرنیوالی موٹر کو پاور مہیا کرتی ہیں، بیگ سے نکلنے والی پلاسٹک کی دو بڑی ٹیوبیں اسکی ناف کے اندر سے ہوتی اسکی چھاتی تک پہنچتی ہیں،

سیلوا کے پاس دوسرے بیگ میں ایک ایسا standby یونٹ اور بھی ہے کہ پہلے والا اگر اچانک کسی خرابی کیوجہ سے کام کرنا چھوڑ دے تو فورا دوسرے یونٹ سے اسے بدلا جاسکے...

"اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے" (القرآن)

بلاشبہ: اللّٰہ بہت بڑا ہے !
سبحان اللہ


📲

کرشن چندر نے کہا تھا عورتیں ہمیشہ گدھوں سے پیار کرتی ہیں عقل مند آدمی تو انھیں پسند نہیں آتا بات میں معقولیت نظر آتی ھے ...
22/01/2021

کرشن چندر نے کہا تھا عورتیں ہمیشہ گدھوں سے پیار کرتی ہیں عقل مند آدمی تو انھیں پسند نہیں آتا بات میں معقولیت نظر آتی ھے ۔ عشق کے راستے پر دور تک چلنے والی عورت bold اور strong ھوتی ھے ھو سکتا ھے وہ رب تک پہنچنے کے لیے اس سفر میں سواری کے طور پر کسی گدھے کا انتخاب کر لیتی ھو لیکن یقین کریں یہ عاشق نما گدھے sorry میرا مطلب لوگ اتنے بے وقوف ھوتے نہیں جتنے نظر آتے ہیں 🙂 غور کریں تو بزدل اور معمولی شکل و صورت والی لڑکیوں کے عاشق کم ھوتے ہیں یہ عام طور پر خوبصورتی پر فریفتہ ھوتے ہیں یا یہ سوچ کر کسی خود مختار اور strong عورت کے عاشق بن جاتے ہیں کہ یہ خود کو manage کرنے کے ساتھ شاہد ہماری زمہ داری بھی اٹھا لے گی ۔
ویسے تو عاشقوں کی کئی قسمیں ہیں لیکن ان silent lovers سے بہت بے زاری ھوتی ھے جو دل ھی دل میں عشق فرماتے رہتے ہیں عاشق ھو اور بتانے کی جرات نہ رکھتا ھو بات کچھ سمجھ میں نہیں آتی یہ کرکٹ ٹیم۔کے بارھویں کھلاڑی کی طرح اپنی باری کا انتظار کرتے رہتے ہیں لیکن ان کی باری ھی نہیں آتی یا پھر ان پر یہ مثال صادق آتی ھے جب ایک شخص نے اپنے دوست کو بتایا کہ میں نے فلاں فلم میں کام کیا ھے تو دوست نے حیرت سے کہا لیکن میں نے وہ فلم دیکھی ھے تم تو اس میں نہیں تھے اس پر وہ شخص بولا جس سین میں نوکر آ کے ھیرو کو بتاتا ھے کہ باھر آپ سے ملنے کوئی آیا ھے لیکن ھیرو ملنے سے انکار کر دیتا ھے تو جو آدمی باھر سے ھی چلا گیا وہ میں تھا 😀

Surgical battery sample                                   🇦🇪
21/01/2021

Surgical battery sample

🇦🇪

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑےیوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا                                                  ...
21/01/2021

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا


💔

Is tgat true? 😂....
15/01/2021

Is tgat true? 😂
....



Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when oriflame.amna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to oriflame.amna:

Shortcuts

Share