Haris hijama Sialkot

Haris hijama Sialkot ہمارے ہاں حجامہ, فائر کپنگ ، ووڈن تھراپی ، فصد سمیت مختلف تھراپیز سے بغیر دوائیوں کے علاج کیا جاتا ہے ۔۔۔ ہوم سروس کی سہولت موجود ہے ۔۔

اب آپ اس درخت کو بھی نہیں پہچانیں گے ۔۔؟؟؟یہ بیری کا بابرکت درخت ہے ۔۔۔ بہت ہی فایدہ مند ۔۔۔ 1۔۔۔اس کے پتے لیکر کوٹیں ۔۔...
26/08/2026

اب آپ اس درخت کو بھی نہیں پہچانیں گے ۔۔؟؟؟
یہ بیری کا بابرکت درخت ہے ۔۔۔ بہت ہی فایدہ مند ۔۔۔
1۔۔۔اس کے پتے لیکر کوٹیں ۔۔ کپڑے میں نچوڑ لیں ۔۔ جو اس کے اندر سے رس نکلے اس کے اندر برابر وزن میں تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں ۔۔ جب رس جل کر صرف ائل رہ جائے تو اتار کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کریں ۔۔۔ رات سونے سے پہلے بالوں کے جڑوں میں ہلکا مساج کریں ۔۔۔
سکوووووون ۔۔۔ 🙂‍↔️🙂‍↕️🙂‍↔️😴😴😴
محسوس کروگے ۔۔۔ نیند اچھی آئے گی ۔۔ سر سے خشکی ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔ بال گھنے صحت مند ہو جائیں گے ۔۔۔
2 ۔۔۔ پکی ہوئی بیریں اکھٹی کر لیں چھاوں میں سکھا کر گھٹلیاں الگ کریں ۔۔۔ اور باقی کے حصے میں برابر وزن میں کوزہ مصری ملا کر پیس لیں ۔۔۔۔ منی سے آپ کی تھیلی بھر دے گا ۔۔۔ سپرم ایکٹیو ہونگے ۔۔۔۔ جسم میں پھرتی آئے گی ۔۔۔۔ کرکے تو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔ ایسے آسان نسخے آپ کو کوئی نہیں بتائے گا ۔۔۔۔ لہذا فالو، شئیر کرنا تو بنتا ہے 🥰


کالی مرچ ۔۔۔50 گرام خشک ادرک ۔۔50 کرامچینی سفید ۔۔ 100 گرام ۔۔۔ اچھی طرح پیس کر مکس کریں ۔۔۔ ایک چائے والا چمچ کھانے سے ...
26/08/2026

کالی مرچ ۔۔۔50 گرام
خشک ادرک ۔۔50 کرام
چینی سفید ۔۔ 100 گرام ۔۔۔ اچھی طرح پیس کر مکس کریں ۔۔۔
ایک چائے والا چمچ کھانے سے گھنٹہ بھر پہلے تازہ پانی سے استعمال کریں ۔۔۔
اسٹریس ، بے چینی ، بے خوابی ، گیس تیزابیت کے لئے لا جواب ہے ۔۔۔ ایک دفعہ ضرور کچھ دن آزمائیں ۔۔۔۔ دعائیں دینگے ۔۔۔۔ دیکھنے میں عام سا ۔۔۔۔ فایدہ خاص


کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اس عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم پر عہد کریں ۔۔کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک اخلاق...
25/08/2026

کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اس عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم پر عہد کریں ۔۔
کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک اخلاق مطالعہ کرینگے۔۔
ہم اسوہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر میں عمل کریں گے ۔۔
ہم زبان کا غلط استعمال نہیں کریں گے ۔۔
ہم گالم گلوچ نہیں کریں گے ۔۔۔
ہم جھوٹ نہیں بولیں گے ۔۔
ہم چغلی نہیں کریں گے ۔۔۔
ہم فحش گوئی نہیں کریں گے ۔۔۔۔
ہم ملاوٹ نہیں کریں گے ۔۔۔
ہم ناحق خون نہیں کریں گے ۔۔
ہم کسی کا حق نہیں کھائیں گے ۔۔
ہم راستوں میں گند نہیں ڈالیں گے ۔۔۔
ہم ڈیوٹی ٹائم میں کام چوری نہیں کریں گے ۔۔
ہم پڑوسی کو ذلیل نہیں کریں گے ۔۔۔
ہم کسی کا پردہ چاک نہیں کریں گے ۔۔۔
ہم جعل سازی دو نمبری نہیں کرینگے ۔۔
ہم بزرگوں کی عزت کریں گے ۔۔۔
ہم بچوں پر شفقت کریں گے ۔۔
ہم تنگ دستوں کی دستگیری کریں گے ۔۔
ہم زکوٰۃ ادا کریں گے ۔۔۔
ہم روزانہ صدقہ کیا کریں گے ۔۔۔
ہم علماء کی قدر کریں گے ۔۔۔
ہم فرقہ پرستی کا خاتمہ کریں گے ۔۔۔
ہم منشیات وغیرہ کی حوصلہ شکنی کریں گے ۔۔
ہم رشوت سے انکار کریں گے ۔۔۔
ہم درخت لگائیں گے ۔۔۔
ہم صفائی کا خیال رکھیں گے ۔۔۔۔
ہم قرآن مجید سمجھ کر پڑھیں گے ۔۔۔
ہم مدارس کیساتھ تعاون کریں گے ۔
ہم مسجدیں آباد کریں گے ۔۔۔
ہم نمازوں کی پابندی کریں گے ۔۔۔۔
ہم ہر وہ کام کرینگے جس اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راضی ہوں ۔۔۔
ہر اس کام سے بچنے کی کوشش کریں گے ۔۔ جس سے اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہو۔۔۔

ان شاءاللہ تعالیٰ

آئیں اس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی عاقبت سنوارنے کا آغاز کریں ۔۔

اس پوسٹ کو #شئیر ضرور کریں


25/08/2026

ہر گری ہوئی چیز ضائع نہیں ہوتی ۔۔۔۔
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے ۔۔۔


انمول علاج جسے امت نے تقریبا چھوڑ ہی دیا۔۔۔ بیماریوں سے تحفظ بھی، علاج بھی آپ ﷺ اپنے سر پر اور دونوں کندھوں کے درمیان پچ...
25/08/2026

انمول علاج جسے امت نے تقریبا چھوڑ ہی دیا۔۔۔

بیماریوں سے تحفظ بھی، علاج بھی

آپ ﷺ اپنے سر پر اور دونوں کندھوں کے درمیان پچھنا لگواتے
اور فرماتے تھے۔۔
جو ان مقامات سے خون بہا دے تو اگر وہ کسی بیماری کا کسی چیز سے علاج نہ کرے تو اس کے لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا۔
ابن ماجہ (3484)

حجامہ بہترین علاج ہے ۔۔۔ جس علاج کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بہترین فرمایا ہو اس کے بہترین ہونے میں شک ہی کوئی نہیں ۔۔۔۔

اس کو تو آپ جانتے ہی ہونگے ۔۔۔۔؟؟؟ آپ کے علاقے میں اس کو کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔ مطلب اس کا نام ؟؟اس کی جڑ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑو...
25/08/2026

اس کو تو آپ جانتے ہی ہونگے ۔۔۔۔؟؟؟
آپ کے علاقے میں اس کو کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔ مطلب اس کا نام ؟؟
اس کی جڑ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر چھاؤں میں سُکھا لیں۔۔۔۔
بے خوابی ، پٹھوں کے کھچاؤ، اسٹریس ، بے چینی ، عام جسمانی کمزوری اور بالخصوص مردانہ و زنانہ #جنسی #امراض میں اس کا استعمال کسی نعمت سے کم نہیں ۔۔۔ اس کی مختلف اقسام ہیں ۔۔۔ بعض کی جڑیں سرخ ہوتی ہے وہ انمول ہے ۔۔۔ خودرو پودہ ہے۔۔۔ آج کل خوب عروج پر ہے۔۔۔ یہ خزانہ زمین نے باہر نکالا ہوا ہے ۔۔۔ ڈھونڈیں فایدہ اٹھائیں ۔۔۔۔۔ ہمارا کام ہے آپ کو چیزوں سے روشناس کروانا ہے ۔۔۔۔ تعارف کر دینا ۔۔۔۔ باقی استعمال میں لانا ۔
اور فایدہ اٹھانا آپ کا اپنا کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔


گردوں کی صفائی کے لیے، ٹیسٹوسٹیرون لیول کو بڑھانے کے لئے ۔۔۔ گردوں کی پتھری اور بالخصوص سپرم کو ایکٹیو کرنے کے لئے اس کا...
24/08/2026

گردوں کی صفائی کے لیے، ٹیسٹوسٹیرون لیول کو بڑھانے کے لئے ۔۔۔ گردوں کی پتھری اور بالخصوص سپرم کو ایکٹیو کرنے کے لئے اس کا قہوہ بنا کر پی لیا کریں ۔۔۔ کمال دیکھیں رب تعالیٰ کی نعمتوں کا ۔۔۔۔۔ آج کل زمین نے اس کو اگل دیا ہوا ہے ۔۔۔ تقریباً ہر جگہ یہ آپ کو مل جائے گا ۔۔۔

اس کا نام تو آپ جانتے ہی ہونگے ۔۔۔۔؟؟؟؟


عینک سے نجات بھنے ہوئے چنے 1/2 کلو گرام سونف ۔۔ 1/2 کلو گرام مغز بادام ۔۔۔ 1 پاؤ چار مغز ۔۔ 1/2 پاؤ کوزہ مصری ۔۔ 1 پاؤ ت...
24/08/2026

عینک سے نجات

بھنے ہوئے چنے 1/2 کلو گرام
سونف ۔۔ 1/2 کلو گرام
مغز بادام ۔۔۔ 1 پاؤ
چار مغز ۔۔ 1/2 پاؤ
کوزہ مصری ۔۔ 1 پاؤ

تمام چیزوں کا سفوف بنا کر

خالی پیٹ ایک بڑا چمچ دودھ میں ڈال کر استعمال کریں


24/08/2026

اہم طبی فوائدجسمانی توانائی اور مضبوطی: یہ جسمانی کمزوری دور کر کے قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور تھکن کا خاتمہ کرتا ہے۔مردانہ صحت میں بہتری: یہ ٹیسٹوسٹیرون (Testosterone) ہارمون کی سطح کو متوازن رکھنے اور مردانہ تولیدی صحت کو بہتر بنانے کے لیے انتہائی مشہور ہے۔دماغی صحت اور یادداشت: سلاجیت اعصابی نظام کو طاقت دیتا ہے جس سے الزائمر، ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کے اثرات کم ہوتے ہیں۔ہڈیوں اور جوڑوں کا علاج: یہ ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جلد جوڑنے اور جوڑوں کے درد و سوجن کو کم کرنے میں مددگار ہے۔دل کی صحت: اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کی شریانوں کو صاف رکھنے اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

🥛 استعمال کرنے کا طریقہمقدار: عام طور پر چنے کے دانے یا مٹر کے برابر (تقریباً 300 سے 500 ملی گرام) مقدار کافی ہوتی ہے۔طریقہ: اسے نیم گرم دودھ، پانی یا شہد میں اچھی طرح حل کر کے صبح نہار منہ یا رات کو سونے سے پہلے لیا جا سکتا ہے۔

⚠️ اہم احتیاطی تدابیرخالص شکل کا انتخاب: ہمیشہ فلٹر اور مصفیٰ شدہ (Purified) سلاجیت استعمال کریں، کیونکہ کچی یا غیر صاف شدہ سلاجیت میں بھاری دھاتیں اور فنگس ہو سکتی ہے جو نقصان دہ ہیں۔

طبی مشورہ: ہائی بلڈ پریشر، دل کے سنگین امراض یا خون پتلا کرنے والی ادویات استعمال کرنے والے افراد ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اسے استعمال نہ کریں۔پرہیز: اس کے استعمال کے دوران بہت زیادہ کھٹی، تلی ہوئی اور مرچ مصالحے والی چیزوں سے پرہیز بہتر ہے۔۔۔

خالص سلاجیت کے لئے آپ ہم سے رابطہ کریں ۔۔۔

23/08/2026

پوسٹ کا پس منظر آخری پیرا گراف میں ۔۔۔۔👇👇

حکیم صابر ملتانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں

اگر معالج کا اپنا مزاج اعتدال پر نہ رہے اور اخلاق کی اقدار کمال پر نہ ہوں ، تو حقیقت یہ ہے کہ اس کا آہن پوری قوت سے کام نہیں کر سکتا ۔۔ اور حکیمانہ اور عقلی دلائل جن سے مشکل مضامین حل ہوتے ہیں عام طور پر بے معنی ہوکر رہ جاتے ہیں ۔۔۔
اس لئے معالج کا اولین فرض ہے کہ اپنے دل ودماغ کو خواہشات نفسانی اور حرص سے دور رکھے ۔۔۔۔

( بہت عرصہ پہلے کی بات ہے سیالکوٹ کے ایک حکیم صاحب ایک اجلاس میں کہنے لگے کہ میں پشاور میں دواخانہ چلا رہا تھا ۔۔ ایک خاتون کی پچیس سو کم و بیش کی دوائی بن گئی ۔۔ لیکن اس نے اٹھارہ سو دیا۔۔ کہ میرے پاس تو اتنے ہی ہے ۔۔ میں نے اس کو پندرہ دن بعد پھر آنے کو کہا ۔۔ تو پیسے پورے نہ دینے کی وجہ سے اس کو سنکھیا اس طریقے سے دیا کہ وہ کھبی دوبارہ ماں ہی نہ بن سکے ۔۔۔۔) حکیم ایسے ہوتے ہیں؟؟؟


Address

Home Service All Over The Sialkot City
Sialkot

Opening Hours

Monday 05:15 - 21:45
Tuesday 17:00 - 21:45
Wednesday 17:15 - 21:45
Thursday 17:00 - 21:45
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 16:45 - 22:30

Telephone

+923009610697

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris hijama Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haris hijama Sialkot:

Shortcuts

Share