25/08/2026
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔ ❤️💚
آئیے! اس بابرکت موقع پر حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ، امن، بھائی چارے اور نیکی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
درود و سلام ہو ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر۔ 🤲
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌙✨