15/07/2026
🌿 شیکاکائی — بالوں کی قدرتی نگہداشت
خشک شیکاکائی کو رات بھر پانی میں بھگو دیں، پھر صبح اس پانی سے ہفتے میں 1 سے 2 مرتبہ بال دھوئیں۔
✨ فوائد:
• بالوں کی قدرتی صفائی
• بالوں کو نرم اور چمکدار بنائے
• بالوں کو مضبوط بنانے میں مدد دے
• صحت مند، گھنے اور خوبصورت بالوں کے لیے بہترین قدرتی انتخاب
📍 المہدی پنسار اسٹور
خالص اور معیاری شیکاکائی دستیاب ہے۔