Dr Farwa Rafiq

Dr Farwa Rafiq Emergency: 24/7

M.B.B.S(AIlama Iqbal Medical College Lhr)
M.S ObsGynae(Jinnah Hospital Lahore)
Master Of Surgery(UHS)B.S.C(PU)
R.M.P(PMDC)Gold Medalist
Consultant Obstetrician & Gynaecologist
Abdul Ahad Hospital Sialkot
OPD timings : 5 to 8pm.

20/09/2026

OPD timings:

5pm to 8pm
Monday to Saturday

26/08/2026
14/08/2026

04/08/2026

30/07/2026

اسلام علیکم !

آج کی پوسٹ میرے ان تمام مریضوں کے نام ہے جو مجھ سے علاج کے بعد اپنے رشتے داروں اور قریبی دوستوں کو میرے پاس بھیجتے ہیں ۔

میں آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ۔اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کہ وہ میرے علم اور سمجھ میں اضافہ فرمائیں اور مجھے آپ سب کے لیے شفا کا ذریعہ بنائیں ۔اور آپ سب کا اعتماد اور بھروسہ مجھ پر ہمیشہ قائم رہے ۔آمین۔

یقین مانیے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا سب سے بڑھ کر ہمارے مریض ہی ہماری پبلیسٹی/ مشہوری ہوتے ہیں. اسلیے جب کوئی مریض آکر بتاتا ہے کہ مجھے آپ کے فلاں مریض نے بھیجا ہے تو بے حد مسرت ہوتی ہے ۔اور دل سے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں ۔

∆ آپ سب کے اعتماد اور بھروسے کا بے حد شکریہ ∆

دعائوں کی طلبگار:

ڈاکٹر فروا رفیق
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
عبدالاحد ہسپتال ایمن آباد روڈ سیالکوٹ

fans followers

14/07/2026

Some people heal with medicine.
Some heal with kindness.
The greatest impact comes when we offer both.

Address

Abdul Ahad Hospital Sialkot
Sialkot

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Farwa Rafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share