Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج

Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج, Medical and health, Sialkot.

گردے کی پتھری، پیشاب کی رکاوٹ ،اور سوزش کا بہترین اور آرگینک علاج۔
عرصہ 100 سال سے اپکی خدمت میں حاضر۔
بنا آپریشن اور بنا کسی سائد ایفیکٹ مکمل علاج۔
No course / No side effects
Kidney Stone Organic Treatment without Operation in Pakistan

دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں ۔۔۔
10/08/2026

دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں ۔۔۔

09/08/2026
09/08/2026

جب یہ بھائی کافی تکلیف میں مبتلا تھے ۔ اور بتا رہے تھے ۔ میں نے کوئی جگہ ایسی نہیں چھوڑی جہاں سے علاج نہ کروایا ہو ۔ پر کہیں سے مجھے آرام نہیں ملا ۔ پھر ہمارے پاس آے اور چار دن کی دوائی لے کر گئے تھے ۔ اب اپنے دوست کو لے کر آے ہیں ۔ الحمداللہ ❤️

09/08/2026

اس بھائی کو ایک ماہ پہلے خود پتھریاں تھی ۔ پھر ہماری دوائی استعمال کی 3 دن اس کے بعد اب اپنی والدہ کے لیے دوائی لینے آئے ہیں ۔ ان کی اپنی زبانی سنیے ۔ الحمداللہ ❤️
Ahmad khan

05/08/2026

🌿 5 سال بعد دوبارہ اعتماد — سعودی عرب کے لیے دوا روانہ 🇸🇦

الحمدللہ، آج ایک بھائی اپنے دوسرے بھائی کے لیے Kidney Stone کی دوا لینے آئے ہیں۔

تقریباً 5 سال پہلے ان کے دوسرے بھائی کو گردے میں پتھریاں تھیں۔ انہوں نے اُس وقت ہماری دوا استعمال کی، اور ان کے مطابق 3 سے 6 دن استعمال کرنے کے بعد پتھریاں نکل گئیں۔

آج اپنے اسی سابقہ تجربے کی بنیاد پر وہ دوبارہ اپنے دوسرے بھائی کے لیے دوا لے کر سعودی عرب بھیج رہے ہیں۔ ❤️

یہ ویڈیو ان کا ذاتی تجربہ اور ہماری دوا پر ان کا اعتماد ہے۔

اللہ تعالیٰ ہر بیمار کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲

KidneyHealth StoneTreatment

28/07/2026

یہ قاضی عبدالعزیز صاحب ہیں، جو ہمارے سامنے واقع جامع مسجد کے امام ہیں۔ یہ مسجد انہوں نے خود بنوائی ہے اور اس کی امامت بھی خود ہی کرتے ہیں۔ یہ اکثر ہمارے پاس تشریف لاتے ہیں، اس لیے ہمارے پاس آنے والے بہت سے مریضوں سے ان کی براہِ راست ملاقات ہوتی رہتی ہے۔

اسی وجہ سے ہم نے قاضی عبدالعزیز صاحب سے درخواست کی کہ وہ اپنی ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر ہماری دوائی کے بارے میں اپنی رائے بیان کریں۔ ان کے مطابق، بہت سے لوگ ہماری دوائی استعمال کرنے کے بعد خود آ کر اپنے تجربات اور تاثرات بیان کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ انہیں اس سے فائدہ محسوس ہوا۔ اسی لیے ہم نے چاہا کہ قاضی عبدالعزیز صاحب اپنے مشاہدے کی روشنی میں لوگوں کی رائے آپ تک پہنچائیں۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج:

Shortcuts

Share