18/05/2026
دماغی کمزوری، بھولنے کی عادت اور یادداشت کی کمی میں مددگار سمجھی جاتی ہے۔
دماغ میں خون کی روانی بہتر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
چکر آنا، کانوں میں شور (Tinnitus) اور سر بھاری رہنے کی علامات میں فائدہ بتایا جاتا ہے۔
ذہنی تھکن، بے توجہی اور کمزور ارتکاز میں معاون مانی جاتی ہے۔
ہاتھ پاؤں میں خون کی کم گردش، سن ہونا یا ٹھنڈک محسوس ہونے میں استعمال ہوتی ہے۔
بڑھتی عمر کے افراد میں ذہنی فعالیت برقرار رکھنے کے لیے بعض معالج استعمال کرتے ہیں۔
بعض ہومیوپیتھک معالج اسے اعصابی کمزوری اور ہلکی ڈپریشن جیسی علامات میں بھی تجویز for you dr