Dr. Abdur Rahman

Dr. Abdur Rahman MS DHQ Hospital Jhang.

15/07/2026
14/07/2026

ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں عوام الناس کی خدمت کی ہر ممکن کوشش

ڈاکٹر عبدالرحمان 'ایم ایس' ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ نے رجسٹریشن و نرسنگ کاؤنٹرز، شعبہ بیرونی مریضاں، ویل ویمن کلینک، معاون کلینک، فیملی کلینک، ڈینٹل کلینک اور فارمیسی کا معائنہ کیا. سہولیات کی دستیابی اور فراہمی کو یقینی بنایا اور طبی عملے سے گفتگو کرتے ہوئے تجاویز لیں.

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے وارڈز، انتہائی نگہداشت یونٹ، تھیلیسیمیا سینٹر اور تشخیصی سینٹر کا معائنہ کیا. طبی، تشخیصی اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا. مریضوں اور شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات کی کوالٹی کے بارے استفسار کیا.

ڈاکٹر عبدالرحمان 'ایم ایس' ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ نے ظفر عباس، ڈاکٹر وقاص حیدر اور حافظ امجد ریاض کے ہمراہ میڈیسن سٹور کا معائنہ کیا. سٹوریج، ریکارڈ کی درستگی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.

29/03/2026

DHQ Hospital Jhang

29/03/2026

ڈاکٹر عبدالرحمان 'میڈیکل سپرنٹینڈنٹ' ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ شہر کا چارج تفویض

ڈاکٹر عبدالرحمان 'ایم ایس' ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ نے منصب کا چارج سنبھالتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے رجسٹریشن و نرسنگ کاؤنٹرز، شعبہ بیرونی مریضاں، ڈینٹل کلینک اور فارمیسی کا معائنہ کیا. سہولیات کی دستیابی اور فراہمی کو یقینی بنایا اور طبی عملے سے گفتگو کرتے ہوئے تجاویز لیں.

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے وارڈز، ایمرجنسی اور لیبارٹری کا معائنہ کیا. طبی، تشخیصی اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا. مریضوں اور شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات کی کوالٹی کے بارے استفسار کیا.

ڈاکٹر عبدالرحمان 'ایم ایس' ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال و تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ نے میڈیسن سٹور کا معائنہ کیا. سٹوریج، ریکارڈ کی درستگی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.

29/03/2026

Deputy Commissioner paid a visit to DHQ Hospital

Mr. Ali Akbar Bhinder (DC) took a detailed round of DHQ Hospital and visited Registration &; Nursing Counter, OPDs, Special Clinics, Pharmacy, CT scan, Wards and Emergency to ensure the availability and utilisations of the resources for the provision of quality of clinical, diagnostic, vaccination and pharmaceutical services in line with the vision of the Govt of Punjab.

Medical Suprintendent briefed the record management, data uploading and reporting mechanism on the dedicated Computerized Applications. Worthy Dignitary also assessed the cleanliness and maintenance of the equipment available in the hospital.

Mr. Ali Akbar Bhinder (DC) and Dr. Abdur Rahman (MS) also interacted with the public & patients to take feedback on the quality of services offered to them. Worthy Dignitary also reviewed the attendance of the staff as per the duty roster.

Address

Tehsil Sillanwali (Sargodha)
Sillanwali

Telephone

+923014264372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Abdur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Abdur Rahman:

Shortcuts

Share

Category