حکیم ابویوشع

حکیم ابویوشع Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حکیم ابویوشع, Sindh, Sindh.

اعصابی و جسمانی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ...ھوالشافی!مغز جیا پوتا   5تولہ تخم سرس      5تولہمغز پنبہ دانہ   5تولہمغز ...
21/03/2026

اعصابی و جسمانی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ...

ھوالشافی!
مغز جیا پوتا 5تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 5تولہ
شقاقل 3تولہ
تخم اوٹنگن 3تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ
ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گوند کتیرا. 5تولہ
موصلی سفید 5تولہ
الائچی سفید 5تولہسب ادویات کو باریک پیس لیں۔
طریقہ استعمال:-
آدھا چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے ہر طرح کی کمزوری ختم ہوجائے گی، جراثیم کی کمی، مردانہ کمزوری، سرعت انزال، نظر کی کمزوری، اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے انتہائی موثرہے۔

🌿 سردی کے موسم میں کھانسی وزکام کا قدرتی علاج 🌿سردی کے دنوں میں کھانسی اور زکام عام ہیں، مگر قدرت نے ہمیں ان کا آسان علا...
08/02/2026

🌿 سردی کے موسم میں کھانسی وزکام کا قدرتی علاج 🌿

سردی کے دنوں میں کھانسی اور زکام عام ہیں، مگر قدرت نے ہمیں ان کا آسان علاج دیا ہے۔

✅ ادرک کا قہوہ – بلغم کو کم کرے اور گلے کو سکون دے۔
✅ شہد اور لیموں – قوتِ مدافعت بڑھائے اور کھانسی کو آرام دے۔
✅ کلونجی – سانس کی نالی کو صاف کرے اور جسم کو طاقت دے۔

📌 استعمال کا طریقہ:
- ایک کپ گرم پانی میں ادرک ابال کر پیئیں۔
- شہد میں چند قطرے لیموں کے ملا کر دن میں دو بار استعمال کریں۔
- کلونجی کو صبح نہار منہ ایک چمچ پانی کے ساتھ لیں۔

✨ یہ سب آزمودہ اور قدرتی طریقے ہیں، جو نہ صرف بیماری کو کم کرتے ہیں بلکہ جسم کو مضبوط بھی بناتے ہیں۔

💬 آپ بھی بتائیں:
سردی کے موسم میں آپ کون سا قدرتی نسخہ استعمال کرتے ہیں؟

#ادرک #شہد #کلونجی

🌿 سونف – ہاضمے کی قدرتی دوا 🌿سونف (Fennel) ایک عام مگر حیرت انگیز جڑی بوٹی ہے جو ہمارے باورچی خانے میں موجود ہوتی ہے، مگ...
07/02/2026

🌿 سونف – ہاضمے کی قدرتی دوا 🌿

سونف (Fennel) ایک عام مگر حیرت انگیز جڑی بوٹی ہے جو ہمارے باورچی خانے میں موجود ہوتی ہے، مگر اس کے فوائد بہت گہرے ہیں۔

✅ ہاضمے میں مددگار
✅ منہ کی بدبو دور کرے
✅ پیٹ کی گیس اور اپھارےسے نجات دلائے
✅ دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے مفید

📌 استعمال کا طریقہ:
- کھانے کے بعد ایک چٹکی سونف چبائیں
- سونف کا قہوہ بنا کر پیئیں
- بچوں کے لیے ہلکی مقدار میں استعمال کریں

سونف نہ صرف جسم کو سکون دیتی ہے بلکہ ذہن کو بھی تازگی بخشتی ہے۔
آئیں، قدرتی علاج کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

📣 آپ نے سونف کب اور کیسے استعمال کی؟
اپنا تجربہ کمنٹس میں شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

#سونف

Pest Punch: Ali Pansar Digri's Roach Requiem Gel – Squash the Squatters!Say goodbye to creepy crawlers with Ali Pansar D...
02/02/2024

Pest Punch: Ali Pansar Digri's Roach Requiem Gel – Squash the Squatters!

Say goodbye to creepy crawlers with Ali Pansar Digri's Cockroach Killing Gel! 🚫🦗 Our potent gel is the ultimate eviction notice for roaches – they won't know what hit them! Unleash the power of pest control and reclaim your space. No more midnight insect invasions – just a bug-free sanctuary awaits. 🏡✨ "

02/11/2023

نقشہ پنڈال سالانہ اجتماع رائے وانڈ 2023

16/11/2022

Address

Sindh
Sindh

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:30
Tuesday 08:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:30
Thursday 08:00 - 19:30
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 19:30
Sunday 08:00 - 19:30

Telephone

+923012747974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم ابویوشع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to حکیم ابویوشع:

Shortcuts

Share