دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

  • Home
  • Pakistan
  • Skardu
  • دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو میرا سلام ہو اُس (ع) پر جس کے حرم کی فضا میں دعائیں قبول ہوتی ہیں لبیک یا حسین علیہ السلام

12/07/2026

غمِ حسینؑ میں ڈوبی ہوئی کاشف فاچو کی پرسوز آواز... دل کو چھو لینے والے یہ نوحہ کلام، جو عزاداروں کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے۔"

Kashif Facho

09/07/2026

کاشف فاچو
مولا قبول فرمائے آمین 😭😭😭
Kashif Facho

🌹 شاعرِ اہلبیتؑ جناب وزیر سرور وفا صاحب 🌹محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار دل اور عقیدت سے لبریز کلام، جو ذکرِ محمدؐ و آلِ محمدؑ ...
24/06/2026

🌹 شاعرِ اہلبیتؑ جناب وزیر سرور وفا صاحب 🌹

محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار دل اور عقیدت سے لبریز کلام، جو ذکرِ محمدؐ و آلِ محمدؑ کو عام کرنے کا ذریعہ ہے۔
اللہ تعالیٰ جناب وزیر سرور وفا صاحب کو مزید توفیقات عطا فرمائے اور ان کے قلم و زبان میں برکت نصیب فرمائے۔ آمین۔

🖤 محرم الحرام کی مناسبت سے اہلِ بیتؑ کی محبت اور شہدائے کربلاؑ کی یاد کو زندہ رکھنے والے تمام ذاکرین، شعرا اور خدامِ عزاداری کو سلام۔




ؑ
#کربلا

24/06/2026

نوحہ 2025
طمانچے مار کر پھر سے اٹھاتے ہے گراتے ہے
سنگت: دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو
بمقام: جامع مسجد یارکپہ تھوار پائین روندو
Islamic gallery hd

24/06/2026

مصائب جناب شہزادہ قاسم
شہنشاہ مصائب سید صادق شاہ رضوی مرکزی امام بارگاہ چہاردہ معصومین علیہم السلام تھوار بالا روندو

23/06/2026

مولا قبول فرمائے آمین

23/06/2026

خداوند عالم آپ کی اور تمام عزاداروں کی اس ماتمی مجلس اور نوحہ خوانی کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ سب کے توفیقاتِ خیر میں اضافہ کرے۔
​عزاداری کا یہ سلسلہ دراصل مکتبِ اہلبیتؑ کی بقا کا ذریعہ ہے، اور اللہ تعالیٰ آپ کے اور "دستہ ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو" کے تمام شرکاء کے خلوص اور عقیدت کو سلامت رکھے۔
​خدا آپ کے عزاداری کے فرائض کو قبول و منظور فرمائے۔ بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؑ۔
کلام وزیر سرور وفا
سوزِ ترتیب ترس اقبال اور سلیم فاچو
Facho Saleem
Iqbal Vaxeer
Mazahir Mayon
Kashif Facho

مجلسِ عزاء و شبِ بیداری بمناسبت شہادت حضرت قاسمؑ۔خطاب: شہنشاہِ مصائب سید صادق شاہ رضویشرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں...
20/06/2026

مجلسِ عزاء و شبِ بیداری بمناسبت شہادت حضرت قاسمؑ۔

خطاب: شہنشاہِ مصائب سید صادق شاہ رضوی

شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

📅 اتوار، 21 جون 2026ء بوقت 09:30 بجے شب۔

📍 مقام: امام بارگاہ چہاردہ معصومینؑ، تھوار بالا، روندو

"محرم الحرام کا آغاز۔ 🖤دستہ ذوالفقارِ حیدری، تہوار بالا روندو کے ہمراہ عزاداری کے فرائض کی ادائیگی۔خداوندِ قدوس ہماری عز...
19/06/2026

"محرم الحرام کا آغاز۔ 🖤
دستہ ذوالفقارِ حیدری، تہوار بالا روندو کے ہمراہ عزاداری کے فرائض کی ادائیگی۔
خداوندِ قدوس ہماری عزاداری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

19/06/2026

بسلسلہ عزاداریِ سید الشہداءؑ
بلتی مرثیہ خواں: سلیم فاچو
مرکزی امام بارگاہ ڈمبوداس روندو
ضلع روندو، گلگت بلتستان

Address

روندو تھوار بالا
Skardu
58518

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category