16/09/2026
ڈاکٹر اطہر نفیس مطہری میڈیکل اسپشلسٹ ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سکردو /وزیٹنگ کنسلٹنٹ زاہدہ حسن میموریل اسپتال سکردو مورخہ 20 ستمبر 2026 کو المہدی میڈیکل سنٹر چھورکاہ شگر پہ صبح 9:30 سے دوپہر 2 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔۔انشااللہ
Dr Sajjad Hussain Gastroenterologist and Hepatologist
#ایڈمن