Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh

Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh, Nephrologist, Sukkur.
(28)

nephro-consultant with the management of primary and secondary glomerulonephritis including lupus nephritis

Kidney disease secondary to lifestyle diseases including diabetic nephropathy and Acute & chronic kidney disease including various modalities

صحیح وقت پر ماہر ڈاکٹر کی رہنمائی آپ کو مکمل سکون دے سکتی ہے 💙 ہم آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں📞 مزید معلومات اور علاج ک...
28/04/2026

صحیح وقت پر ماہر ڈاکٹر کی رہنمائی آپ کو مکمل سکون دے سکتی ہے 💙 ہم آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں

📞 مزید معلومات اور علاج کے لیے ابھی رابطہ کریں.

🌙 جمعہ مبارک 🌙اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقےآپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے،آپ کے رزق میں برکت عطا کرے،اور آپ کی ہر ...
24/04/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙

اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے
آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے،
آپ کے رزق میں برکت عطا کرے،
اور آپ کی ہر جائز دعا کو قبول فرمائے۔ 🤲

یا اللّٰہ!
ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق دے،
دلوں کو سکون عطا فرما،
اور ہماری زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔

آمین یا رب العالمین ✨

یا اللہ! ہمارے والدین کو صحت، لمبی عمر اور سکون عطا فرمااور ہمیں ان کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین 🤲یا اللہ! ہمارے والدین کو ...
17/04/2026

یا اللہ!
ہمارے والدین کو صحت، لمبی عمر اور سکون عطا فرما
اور ہمیں ان کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین 🤲

یا اللہ! ہمارے والدین کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھ
اور ہمیں ان کے لیے آسانی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین 💙

اپنے گردوں کا خیال رکھیں 💙ڈائیلاسس سے بچاؤ کے آسان اور ضروری طریقے  ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کی جانب سے مکمل رہنمائیاگر آپ ک...
15/04/2026

اپنے گردوں کا خیال رکھیں 💙
ڈائیلاسس سے بچاؤ کے آسان اور ضروری طریقے ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کی جانب سے مکمل رہنمائی

اگر آپ کو کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو یا گردوں سے متعلق کوئی مسئلہ یا رہنمائی چاہیے ہو، تو آپ براہِ راست ڈاکٹر تنویر الحق شیخ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آن لائن کنسلٹیشن بھی دستیاب ہے، جہاں آپ گھر بیٹھے مکمل رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔♥

وزن گھٹائیں، گردے بچائیں! 💙اگر آپ اپنے گردوں کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں۔گردوں ...
12/04/2026

وزن گھٹائیں، گردے بچائیں! 💙

اگر آپ اپنے گردوں کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں۔

گردوں کی ہر بیماری کا مؤثر علاج اور مکمل رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:

✔️ گردوں کے امراض کا علاج
✔️ شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول
✔️ ڈائیلاسس اور ٹرانسپلانٹ گائیڈنس
📲 آن لائن کنسلٹیشن بھی دستیاب ہے.

✨ مزید صحتی ٹپس کے لیے
ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کو فالو کریں

یا اللہ!تمام بیماروں کو کامل شفاء عطا فرما،ان کے درد کو سکون میں بدل دے،ان کی ہر تکلیف کو دور فرما،اور انہیں صحت و تندرس...
10/04/2026

یا اللہ!
تمام بیماروں کو کامل شفاء عطا فرما،
ان کے درد کو سکون میں بدل دے،
ان کی ہر تکلیف کو دور فرما،
اور انہیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔
یا رب!
جو مریض علاج کے لیے آتے ہیں،
ان کے لیے ہر چیک اپ کو آسانی اور بہتری کا ذریعہ بنا دے،
اور ہمارے ہاتھوں میں شفاء رکھ دے۔ آمین

جمعہ مبارک 🌙

اگر آپ گردوں یا شوگر سے متعلق کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ڈاکٹر تنویر الحق شیخ جدید طریقہ ...
05/04/2026

اگر آپ گردوں یا شوگر سے متعلق کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ڈاکٹر تنویر الحق شیخ جدید طریقہ علاج اور مکمل رہنمائی کے ساتھ آپ کی صحت کا خیال رکھتے ہیں۔

🔹 گردوں کی کمزوری (Kidney Weakness)
🔹 پیشاب میں جلن، درد یا خون آنا
🔹 گردوں کی پتھری (Kidney Stones)
🔹 ہائی بلڈ پریشر (گردوں پر اثر انداز ہونے والا)
🔹 شوگر (Diabetes) اور اس کے گردوں پر اثرات
🔹 سوجن (پاؤں یا چہرے پر)
🔹 ڈائلیسس کے مریضوں کی مکمل دیکھ بھال
🔹 پیشاب کی کمی یا زیادتی کے مسائل

آپ ان تمام مسائل کا مؤثر، آسان اور اعتماد کے ساتھ علاج حاصل کر سکتے ہیں۔
📍 کلینک وزٹ کریں:
چھوٹی علامات کو نظر انداز نہ کریں یہی بڑے مسئلے کی شروعات ہوتی ہیں ⚠️
📱 آن لائن کنسلٹیشن کے لیے
🌐 marham.com
🔍 سرچ کریں: ڈاکٹر تنویر شیخ
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تک ♥

جمعہ مبارک 🌧️اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، آپ کے دل کو سکون اور زندگی کو برکتوں سے بھر...
03/04/2026

جمعہ مبارک 🌧️
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، آپ کے دل کو سکون اور زندگی کو برکتوں سے بھر دے 🤲
بارش کے اس خوبصورت موسم میں ایک اہم بات یاد رکھیں.💧 پانی زیادہ پئیں آپ کے گردے ہر موسم میں دیکھ بھال چاہتے ہیں.
اپنی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ صحت مند گردے ایک صحت مند زندگی کی ضمانت ہیں 💙

ڈاکٹر تنویر الحق شیخ، ایم ڈی
📱 آن لائن کنسلٹیشن دستیاب
(صبح 10 بجے تا رات 11 بجے)

جمعہ مبارکاللّٰہ آپ کو اپنی خاص رحمتوں میں جگہ دے۔ آمین 🤍دعاؤں میں یاد رکھیے — ڈاکٹر تنویر 🤍
27/03/2026

جمعہ مبارک
اللّٰہ آپ کو اپنی خاص رحمتوں میں جگہ دے۔ آمین 🤍

دعاؤں میں یاد رکھیے — ڈاکٹر تنویر 🤍

مریضوں کی سہولت کے لیے کل  او پی ڈی صرف دو گھنٹے کے لیے ہوگی۔ریڈ کریسنٹ ہسپتال اور سکھر بلڈ بینک میں ڈاکٹر دستیاب ہوں گے...
24/03/2026

مریضوں کی سہولت کے لیے کل او پی ڈی صرف دو گھنٹے کے لیے ہوگی۔
ریڈ کریسنٹ ہسپتال اور سکھر بلڈ بینک میں ڈاکٹر دستیاب ہوں گے۔👍

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category