MTI-Bacha Khan Medical Complex Swabi

MTI-Bacha Khan Medical Complex Swabi Bacha Khan Medical Complex Swabi attached teaching institution of Gajju Khan Medical College. Eventually, it was Mr.
(1)

BKMC-MTI, Swabi, is a leading tertiary care hospital and teaching institution, providing quality healthcare, advanced clinical services, and medical training to improve maternal, child, and community health in the region, with a strong focus on excellence It is located on the main Swabi-Jehangira road at judical complex shahmansoor swabi, Shah Mansoor, at a distance of 3 kilometers from Swabi Moto

rway Interchange. Bacha Khan Medical Complex Swabi is named after the late great Pakhtun leader Bacha Khan (1900). The establishment of a Hospital such as the Bacha Khan Medical Complex in Swabi was in accordance with the dire need for enhancing the quality of medical education and thereby ensuring the provision of better health services to people of the area. It promises to be a bright prospect, opening doors for the influx of modern medical education for the people and thus ensuring better health standards. The realization of this dream seemed far­fetched until the Honorable Speaker of The National Assembly KP, Mr. Asad Qaiser, stepped forward and announced that he would do his utmost to attend to this requirement at this hour of need. He kept true to his word and approved this mega-project from the Government of KP. He said these steps were not a favour to the people of Swabi; in fact "it's the right of the people of Swabi." He claimed he would strive hard to compensate the region for the 65 years that its people had been deprived of developmental projects. Asad Qaiser who laid the foundation stone of the College on 9th February 2014.

08/06/2026

ایک مریض، ایک تیماردار ، بہتر علاج، بہتر نظام

صوابی: باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں غیر ضروری رش کو کم کرنے کے لیے "ایک مریض، ایک تیماردار" کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مریضوں کو بہتر علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنا اور زیادہ سے زیادہ افراد کو بروقت طبی امداد کی فراہمی ممکن بنانا ہے۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ مریض کے ساتھ کم سے کم افراد آئیں۔ اگر مریض کی حالت زیادہ تشویشناک ہو تو زیادہ سے زیادہ دو تیمارداروں کو اجازت دی جاسکتی ہیں، بصورت دیگر ایک تیماردار ہی کافی ہے۔

ہسپتال کا عملہ آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت موجود ہے، لہٰذا ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ نظام بہتر انداز میں چلایا جا سکے۔
میڈیال سیل

08/06/2026

ایک مریض، ایک تیماردار ، بہتر علاج، بہتر نظام

صوابی: باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں غیر ضروری رش کو کم کرنے کے لیے "ایک مریض، ایک تیماردار" کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مریضوں کو بہتر علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنا اور زیادہ سے زیادہ افراد کو بروقت طبی امداد کی فراہمی ممکن بنانا ہے۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ مریض کے ساتھ کم سے کم افراد آئیں۔ اگر مریض کی حالت زیادہ تشویشناک ہو تو زیادہ سے زیادہ دو تیمارداروں کو اجازت دی جاسکتی ہیں، بصورت دیگر ایک تیماردار ہی کافی ہے۔

ہسپتال کا عملہ آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت موجود ہے، لہٰذا ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ نظام بہتر انداز میں چلایا جا سکے۔
میڈیال سیل

Send a message to learn more

08/06/2026
06/06/2026

صوابی/افتتاح
صوابی: تحصیل ہسپتال ٹوپی میں فئیر پرائس فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا
صوابی: فئیر پرائس فارمیسی کا افتتاح سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کیا
صوابی: ممبر صوبائی اسمبلی رنگیز احمد اور سابق تحصیل ناظم سہیل یوسفزئی بھی موقع پر موجود تھے
صوابی: فئیر پرائس فارمیسی 28 لاکھ روپے کی لاگت سے قائم کی گئی، ترجمان
صوابی: فئیر پرائس فارمیسی 24 گھنٹے کھلی رہے گی، ترجمان
صوابی: فارمیسی میں معیاری ادویات 10 فیصد رعایتی قیمت پر دستیاب ہوں گی، ترجمان
صوابی: ہسپتال کے اندر ماہر فارماسسٹ کی نگرانی میں فئیر پرائس فارمیسی قائم کردی گئی، ترجمان
صوابی: وفد نے نئی تعمیر شدہ ڈائلاسز یونٹ اور نئی ایمرجنسی کا دورہ بھی کیا
صوابی: صحت کارڈ کے تحت روزانہ 6 سے 8 ڈائلاسز مفت کیے جا رہے ہیں، ترجمان
صوابی: نئی ایمرجنسی اور ڈائلاسز یونٹ تربیلا ٹی-5 پراجیکٹ کے تعاون سے تعمیر کیا گیا
صوابی: وفد نے ہسپتال کی کارکردگی کو سراہا اور مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی
صوابی: ہسپتال انتظامیہ نے تحصیل ہسپتال ٹوپی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
میڈیا سیل

𝐓𝐡𝐞 𝟑𝐫𝐝 𝐄-𝐊𝐡𝐮𝐥𝐢 𝐊𝐚𝐜𝐡𝐞𝐡𝐫𝐢 𝐂𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐭 𝐁𝐊𝐌𝐂-𝐌𝐓𝐈, 𝐒𝐰𝐚𝐛𝐢.𝐌𝐓𝐈 𝐁𝐞𝐥𝐢𝐞𝐯𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐁𝐫𝐢𝐝𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐚𝐩 𝐁𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚...
05/06/2026

𝐓𝐡𝐞 𝟑𝐫𝐝 𝐄-𝐊𝐡𝐮𝐥𝐢 𝐊𝐚𝐜𝐡𝐞𝐡𝐫𝐢 𝐂𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐭 𝐁𝐊𝐌𝐂-𝐌𝐓𝐈, 𝐒𝐰𝐚𝐛𝐢.

𝐌𝐓𝐈 𝐁𝐞𝐥𝐢𝐞𝐯𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐁𝐫𝐢𝐝𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐚𝐩 𝐁𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

Swabi: The 3rd online E-Khuli Kachehri of Bacha Khan Medical Complex (BKMC-MTI), Swabi, was organized in the committee room of BKMC-MTI. The Hospital Director, Medical Director, Nursing Director, Manager Quality Assurance, and Media Officer attended the session.

A comprehensive online briefing was provided to social media viewers regarding the outcomes and progress of the previous (2nd E-Khuli Kachehri). Questions and queries received during the 3rd E-Khuli Kachehri were also addressed.

The public showed keen interest in the live session and shared valuable suggestions to facilitate patients and attendants.
This initiative was undertaken under the KP Government’s program, “Reaching Out to the Public through Khuli Kachehri.”

All positive criticism, queries, and suggestions were acknowledged and forwarded to the concerned departments for further consideration and improvement of healthcare services.
Media Cell

05/06/2026

آپ کے سوالات، ہسپتال انتظامیہ کے جوابات

اہم اطلاعصوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق، ایم ٹی آئی صوابی میں عوامی مسائل کے فوری حل اور مؤثر رابطے کے فروغ کے لیے تیسر...
04/06/2026

اہم اطلاع
صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق، ایم ٹی آئی صوابی میں عوامی مسائل کے فوری حل اور مؤثر رابطے کے فروغ کے لیے تیسری بار ای-کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس سیشن میں:
ہسپتال ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر اور نرسنگ ڈائریکٹر براہِ راست عوام سے گفتگو کریں گے اور ہسپتال سے متعلق مسائل، شکایات اور سوالات کے جوابات فراہم کریں گے۔
مزید برآں، گزشتہ ای-کھلی کچہری کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی اور عوام کے سامنے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

کمنٹس سیکشن میں موصول ہونے والے سنجیدہ اور ہسپتال سے متعلق سوالات کو نوٹ کیا جائے گا، جن کے جوابات آن لائن فراہم کیے جائیں گے۔

📅 تاریخ: 05 جون 2026، بروز جمعہ
🕛 وقت: دوپہر 12:00 بجے

میڈیا سیل
ایم ٹی آئی صوابی

03/06/2026

باچاخان میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی صوابی، جہاں امیدیں زندہ رہتی ہیں، اور علاج، سہولیات اور بہترین نگہداشت کا عزم عملی صورت اختیار کرتا ہے۔
یہاں ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکس اور تمام معاون عملہ انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔
مریضوں کو معیاری علاج اور بروقت سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، جبکہ ان کے تیمارداروں کو بھی ہر ممکن آسانی فراہم کی جاتی ہے۔
مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے چہروں پر اطمینان اور خوشی ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی اور اصل پہچان ہے۔
میڈیا سیل

Directorate General Information & PRs, KP
Health Department, KP Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board - KPITB KPK Doctor

𝐓𝐡𝐞 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐀𝐬𝐬𝐮𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐌𝐓𝐈-𝐆𝐊𝐌𝐂/𝐁𝐊𝐌𝐂 𝐒𝐰𝐚𝐛𝐢 is pleased to announce a Training Workshop on Key Performance Indic...
02/06/2026

𝐓𝐡𝐞 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐀𝐬𝐬𝐮𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐌𝐓𝐈-𝐆𝐊𝐌𝐂/𝐁𝐊𝐌𝐂 𝐒𝐰𝐚𝐛𝐢 is pleased to announce a Training Workshop on Key Performance Indicators (KPIs) in healthcare aimed at strengthening performance monitoring, quality improvement, and evidence-based decision-making across healthcare institutions.

📅 𝐃𝐚𝐭𝐞: 𝟏𝟏-𝟎𝟔-𝟐𝟎𝟐𝟔
📍 𝐕𝐞𝐧𝐮𝐞: 𝐌𝐓𝐈-𝐆𝐊𝐌𝐂/𝐁𝐊𝐌𝐂 𝐒𝐰𝐚𝐛𝐢

This workshop will bring together healthcare professionals, managers, and quality teams to enhance their understanding of KPI development, measurement, analysis, and utilization for improving healthcare outcomes.

✅ 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭: 𝐔𝐩 𝐭𝐨 𝟓 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐌𝐓𝐈 𝐦𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐞𝐝.
📌 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐍𝐨𝐰: https://forms.gle/htMqNyXcw48o5XrF8

We look forward to your active participation in this important capacity-building initiative.
Patrons:

• 𝗣𝗿𝗼𝗳. 𝗗𝗿. 𝗦𝗵𝗮𝗺𝘀-𝗨𝗿-𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻, 𝗗𝗲𝗮𝗻/𝗖𝗘𝗢
• 𝗗𝗿. 𝗞𝗵𝗮𝗹𝗶𝗱 𝗠𝗮𝘀𝘂𝗱, 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿
• 𝗣𝗿𝗼𝗳. 𝗗𝗿. 𝗦𝗲𝗲𝗺𝗮 𝗚𝘂𝗹, 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿

پریس ریلیز میڈیا سیل باچاخان میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی صوابی، 01 جون 2026عید الاضحیٰ کے دوران باچاخان میڈیکل کمپلیکس می...
01/06/2026

پریس ریلیز میڈیا سیل باچاخان میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی صوابی، 01 جون 2026

عید الاضحیٰ کے دوران باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں 5 ہزار سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم
ہسپتال میں 125 بچوں کی پیدائش، 63 بڑے اور چھوٹے آپریشن کیے گئے۔

صوابی: تدریسی ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی صوابی نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں مجموعی طور پر 26 مئی سے 30 مئی تک 5 ہزار 446 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ اسی طرح نہ صرف نئے مریضوں کا علاج کیا بلکہ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو مسلسل طبی خدمات فراہم کیں۔

رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات، واقعات اور سڑک حادثات میں زخمی ہونے والے 200 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ ہسپتال کی ایمرجنسی میں 10 جھلسے افراد کو علاج فراہم کیا گیا۔ اسی طرح 6 ہزار 963 مختلف اقسام کے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ 134 سی ٹی اسکین، 465 ای سی جی اور 43 الٹراساونڈ کئے گئے۔

ہسپتال میں 203 نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا 125 بچوں کی پیدائش ہوئی، 141 ڈائلاسز سیشن کئے گئے۔ کتے کاٹنے کے 50 افراد کو اینٹی ریبیز ویکسین فراہم کی گئیں جبکہ 63 چھوٹے بڑھے پریشن کئے گئے۔

ہسپتال انتظامیہ نے عید تعطیلات کے دوران عوام کو بلا تعطل طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اپنائی، جس کے تحت ڈاکٹروں، نرسوں، سپورٹنگ اسٹاف اورڈیوٹی منیجرز کی خصوصی ڈیوٹیاں مقرر کی گئیں۔انتظامیہ نے عید ڈیوٹی کو احسن انداز میں انجام دینے پر تمام عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
میڈیا سیل

Address

Bacha Khan Medical Complex-MTI, Shamansoor
Swabi
23340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTI-Bacha Khan Medical Complex Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MTI-Bacha Khan Medical Complex Swabi:

Share