24/07/2026
لیپروسکوپک سرجری کیسے کی جاتی ہے اور مریض کو اس کے لیے کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
جانئے ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر رحمان اللہ کے دورانِ سرجری خصوصی انٹرویو میں، جہاں انہوں نے مریض کی تیاری، جدید طریقۂ آپریشن اور اس کے اہم فوائد بیان کیے۔
لیپروسکوپک سرجری میں روایتی اوپن سرجری کے مقابلے میں چھوٹے چیروں کے ذریعے آپریشن کیا جاتا ہے، جس کے باعث عموماً:
• درد نسبتاً کم ہوتا ہے
• خون کا ضیاع کم ہوتا ہے
• زخم جلد بھرنے میں مدد ملتی ہے
• انفیکشن کا خطرہ نسبتاً کم ہوتا ہے
• ہسپتال میں قیام مختصر ہو سکتا ہے
• مریض جلد اپنی معمول کی زندگی کی طرف واپس آ سکتا ہے
کمرہ نمبر 42، آئی بی پی او پی ڈی، باچا خان میڈیکل کمپلیکس، صوابی
رابطہ نمبر: 03149118715