Awan Medical Center

Website

Awan Medical Center Awan Medical Center is a trusted homeopathic clinic based in Swabi, Pakistan, founded by Dr. Nabi Ullah Awan.

With a mission to provide affordable and compassionate healthcare, the center specializes in treating chronic illnesses like kidney stones, back

16/04/2026

🌿 Awan Medical Center 🌿
👨‍⚕️ ڈاکٹر نبی اللہ اعوان (ہومیوپیتھک فزیشن)
الحمدللہ! 🙏
ایک اور سی پی (CP) چائلڈ بچی ہمارے علاج سے چلنے پھرنے کے قابل ہو گئی۔
یہ ہمارے لیے بہت بڑی کامیابی اور خوشی کا لمحہ ہے کہ ہم ایسے بچوں کی زندگی میں بہتری لا رہے ہیں۔ مسلسل محنت، درست علاج اور والدین کے تعاون سے مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
✨ سی پی (Cerebral Palsy) بچوں کا خصوصی علاج
✨ محفوظ اور قدرتی ہومیوپیتھک طریقہ
✨ بغیر سائیڈ ایفیکٹس، انفرادی علاج
📍 مقام: Dandoqa (Swabi)
📞 رابط03440085044

15/04/2026

الحمداللہ! 🌿
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور CP (Cerebral Palsy) بچہ اب چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا۔ یہ ہمارے لیے نہایت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ مسلسل محنت، درست علاج اور اللہ کی رحمت سے ہم ایک اور بچے کی زندگی میں بہتری لا سکے۔
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر مریض کو بہترین اور مؤثر علاج فراہم کیا جائے تاکہ وہ ایک بہتر اور خودمختار زندگی گزار سکے۔
اللہ تعالیٰ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📍 اعوان میڈیکل سنٹر
👨‍⚕️ ڈاکٹر نبی اللہ اعوان
📞 رابطہ: 03440085044

:✨ بغیر سرجری کے علاج! ✨نیزل پولپس | گردے کی پتھری | گال اسٹون✅ ناک کے گوشت (نیزل پولپس) کا مؤثر ہومیوپیتھک علاج✅ گردے ا...
01/04/2026

:
✨ بغیر سرجری کے علاج! ✨
نیزل پولپس | گردے کی پتھری | گال اسٹون
✅ ناک کے گوشت (نیزل پولپس) کا مؤثر ہومیوپیتھک علاج
✅ گردے اور گال کی پتھری کا قدرتی اور محفوظ علاج
✅ درد، تکلیف اور سرجری سے بچاؤ
فائدے:
مکمل ہومیوپیتھک علاج
جسمانی توازن برقرار
دیرپا سائیڈ افیکٹ سے پاک
📞 رابطہ کریں:
0344-0085044
آج ہی اپنی مشاورت بُک کریں!

20/09/2025
19/09/2025

اعوان میڈیکل . سینٹر — جہاں شفا ہے یقین کے ساتھ!
معدے کے عام امراض جیسا کہ گیس, تیزابیت, معدے کی جلن, بد ہضمی ,بھوک کا نہ لگنا ,قبض, معدے کا السر اور ایچ پائلوری، ٹینشن، ڈیپریشن، انزائیٹی، مردانہ کمزوری، زنانہ بانچپن، گردے کی پتری اور دیگر پیچیدہ بیماریوں کا کامیاب علاج، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
ڈاکٹر نبی اللہ اعوان
✅ قدرتی علاج | ✅ مکمل رازداری | ✅ تسلی بخش مشورہ
📍 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی صحت کو نئی زندگی دیں

03440085044

Address

Bagh Killi, Dandoqa, District Swabi, Khyber Pakhtunkhwa
Swabi
23330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category