Dr Raziq shah Orthopedic&spine surgeon

  • Home
  • Dr Raziq shah Orthopedic&spine surgeon

Dr Raziq shah Orthopedic&spine surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Raziq shah Orthopedic&spine surgeon, Medical and health, .

23/10/2025

ڈینگی

14/10/2025

آج کل بچوں میں DDH (Developmental Dysplasia of the Hip) کے کیسز عام ہو رہے ہیں۔
اس میں بچے کے کولہے (Hip Joint) کی ہڈی اپنی اصل جگہ سے ہل جاتی ہے،
جس سے چلنے میں دیر، ٹانگوں کی لمبائی میں فرق یا درد ہو سکتا ہے۔

👨‍⚕️ اس کا بروقت علاج ممکن ہے!
الہادی انٹرنیشنل ہسپتال، کالا پل، صوابی

Dr. Raziq Shah (Consultant Orthopedic & Spine Surgeon) DDH
Contact for Appointment.
📲 0313-9466944 | 0341-9844964

11/10/2025

خوشی اس وقت ہوتی ہے جب مریض مطمئن ہو کر صحت مند واپس جاتے ہیں۔
یہی اصل کامیابی ہے — مریض کا اعتماد اور ان کی دعائیں۔”

🩺 Dr. Raziq Shah – Consultant Orthopedic & Spine Surgeon
📍 الہادی انٹرنیشنل اسپتال، کالا پل، صوابی
📲 0313-9466944 | 0341-9844964

09/10/2025

شوگر کے مریض روزانہ اپنی دیکھ بھال کریں — معمولی زخم بھی خطرناک بن سکتا ہے!
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو اپنے زخموں کی خاص دیکھ بھال کریں۔
✔️ روزانہ زخم کو صاف پانی یا اینٹی سیپٹک سے دھوئیں۔
✔️ ڈاکٹر سے باقاعدہ چیک اپ کروائیں۔
✔️ روزانہ شوگر لیول چیک کریں تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔
❌ گھریلو یا مقامی چیزیں زخم پر نہ لگائیں، اس سے انفیکشن بڑھ سکتا ہے۔
روزانہ کی احتیاط آپ کے پاؤں — اور زندگی — دونوں کو بچا سکتی ہے۔ 💙
📞 رابطہ کریں:03139466944 | 03419844964
📍 الہادی انٹرنیشنل ہسپتال، کالا پل، صوابی
اپنا خیال رکھیں، روزانہ دیکھ بھال کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Raziq shah Orthopedic&spine surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share