04/10/2026
📢 اہم اطلاع
میرا کلینک اب Al-Shifa Medical Center سے Ali Medical Center، Kaka Market، Opposite THQ Hospital، Matta Swat منتقل ہو گیا ہے۔
اب میں Ali Medical Center میں
⏰ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک دستیاب ہوں گا۔
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے آنے سے پہلے اس نمبر پر رابطہ کریں:
03427661299