Dr.Ihsan Ullah-Cardiologist

Dr.Ihsan Ullah-Cardiologist An educational page for cardiac patients

عام آگاہی پیغام۔کچھ لوگوں کا دل بجلی لگنے کے بعد بے ترتیب ہو جاتا ہے اور دھڑکنا بند کر دیتا ہے اسے فبرلیشن کہتے ہیں اس ک...
24/07/2023

عام آگاہی پیغام۔

کچھ لوگوں کا دل بجلی لگنے کے بعد بے ترتیب ہو جاتا ہے اور دھڑکنا بند کر دیتا ہے اسے فبرلیشن کہتے ہیں اس کا علاج صرف ڈی فبرلیشن ہے ( ڈی فبرلیٹر مشین سے) جب تک وہ مشین میسر نہ ہو مصنوعی طور پر دل کو دبایا اور پھیلایا جاتا ہے جسے سی پی آر کہتے ہیں - اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم مریض کو فورا ہسپتال لے جائیں -
بجلی کے کرنٹ لگ جانے والے مریض کو مٹی میں دبانا ناسمجھی اور بے وقوفی ہے ۔
جس طرح بجلی کے تار کو کاٹنے سے دوسرے ٹکڑے میں کوئی کرنٹ باقی نہیں رہتی اس طرح انسان کے جسم میں بھی کوئی کرنٹ موجود نہیں ہوتا لہذا عوام سے گزارش ہے کہ ایسے مریض کو جلد سے جلد قریبی ہسپتال شفٹ کریں
اور مریض کو مٹی میں دبانا اسے مزید موت کے موں میں دکھیلنے کے برابر ہے ۔۔
خدا نخواستہ ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو مریض کو ہسپتال پنہچانے کی کوشش کریں ۔۔!! نہ کے مٹی میں دبانے کی ۔۔۔!!!! شکریہ

برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں.

18/05/2023
Its happening now....excellent session and initiative...👏👏
17/12/2022

Its happening now....excellent session and initiative...👏👏

Address

Matta Swat
Swat

Telephone

+923365948083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ihsan Ullah-Cardiologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Ihsan Ullah-Cardiologist:

Share

Category