Miangul Abdul Haq Jahanzeb Kidney Hospital Manglor Swat

Miangul Abdul Haq Jahanzeb Kidney Hospital Manglor  Swat Miangul Abdul Haq Jahanzeb Kidney Hospital in Manglor Swat is a dedicated 130-bed facility specializing in kidney care.

The hospital provides both indoor and outdoor services to support patients with kidney-related conditions, ensuring advanced treatment.

30/07/2026

Dr.syed arif DMS admin briefing about the services of Maingul Abdul Haq Jahanzeb Kidney Hospital Manglor Swat

29/07/2026

Dr.Samiullah Opal certified peads urologist working as a Senior registrar urology at Miangul Abdul Haq Jahanzeb kidney Hospital Manglor swat
An informative vidio for all to share۔۔۔۔



...

گزشتہ روز میاں گل عبدالحق جہانزیب کڈنی ہاسپٹل ، سوات میں سوات ریلیف انیشی ایٹو (Swat Relief Initiative) کے نمائندہ وفد ک...
24/07/2026

گزشتہ روز میاں گل عبدالحق جہانزیب کڈنی ہاسپٹل ، سوات میں سوات ریلیف انیشی ایٹو (Swat Relief Initiative) کے نمائندہ وفد کے ساتھ ایک نہایت مفید اور مثبت اجلاس منعقد ہوی، جس کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت سلیم خان نے کی۔

اجلاس کے دوران وفد نے ہسپتال میں مریضوں کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت سلیم خان کی قائدانہ صلاحیتوں، مؤثر انتظامی اقدامات اور خدمات کو سراہا۔

وفد نے ہسپتال کی مزید بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے بالخصوص ہسپتال کو ڈائلیسس مشینوں کی فراہمی میں بھرپور معاونت کرنے اور اس سلسلے میں اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا۔

اجلاس خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوا اور دونوں فریقین نے مستقبل میں باہمی تعاون کے ذریعے ہسپتال میں طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
َ


24/07/2026

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت سلیم خان کی انتھک کاوشوں اور مؤثر قیادت، نیز شعبۂ یورولوجی کے سربراہ ڈاکٹر خورشید عالم صاحب کی خصوصی دلچسپی کے نتیجے میں میاں گل عبدالحق جہانزیب کڈنی ہسپتال، سوات میں جدید یوروڈائنامک (Urodynamic) مشین کامیابی سے فعال کر دی گئی ہے۔

یہ ایک اہم پیش رفت ہے، کیونکہ اس سے قبل یہ جدید سہولت صرف انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز (IKD)، پشاور میں دستیاب تھی۔ اب سوات اور ملحقہ علاقوں کے مریضوں کو یورولوجیکل بیماریوں کی جدید تشخیص کے لیے دور دراز سفر کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، بلکہ انہیں یہ معیاری سہولت اپنے علاقے میں ہی میسر ہوگی۔

یہ کامیابی ہسپتال انتظامیہ کے وژن، ڈاکٹر شوکت سلیم خان کی قائدانہ صلاحیتوں، اور ڈاکٹر خورشید عالم صاحب کی پیشہ ورانہ دلچسپی اور انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس سے علاقے کے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے اور انہیں بروقت، معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔
commisioner swat #
Deputy commisioner swat kp...
Health department kp

Address

Manglor Swat Kpk
Swat
19120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miangul Abdul Haq Jahanzeb Kidney Hospital Manglor Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category