23/05/2026
Medication
اپنی مرضی سے دوائی کھانا؟ ذرا رک جائیں!
خود سے میڈیسن لینا ایسا ہی ہے جیسے اندھیرے میں تیر چلانا۔
ایک دوائی جو آپ کے دوست کو فائدہ دے رہی ہو، وہ آپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
#غلط تشخیص آپ کو لگے گا بخار ہے ہو کچھ اور رہا ہوگا۔
#دوائیوں کا ری ایکشن جسم پر الٹا اثر
#مزاحمت پیدا ہونا خاص طور پر اینٹی بایوٹک میں، پھر دوائی کام ہی نہیں کرتی
# اندرونی اعضا کا نقصان جگر، گردے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں
ڈاکٹر وہی دوائی دیتے ہیں جو آپ کی عمر، وزن اور بیماری کے حساب سے ہو۔
گوگل سرچ اور یوٹیوب ڈاکٹر نہیں ہوتے۔
چھوٹی سی تکلیف ہو تو بھی ایک بار ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔ یہی سمجھداری ہے۔
#صحت