10/08/2026
پیدائشی کٹے ہونٹ (Cleft Lip) ایک عام پیدائشی نقص (Congenital anomaly) ہے جس میں بچے کی پیدائش کے وقت اوپر والے ہونٹ میں شگاف یا خلا موجود ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت پیش آتا ہے جب حمل کے ابتدائی چند ہفتوں (عام طور پر 4 سے 7 ویں ہفتے) کے دوران جنین (Fetus) کے چہرے کے ٹشوز آپس میں مکمل طور پر جڑ نہیں پاتے۔
اللہ کے فضل سے ہمارے ہاں سوات میں ہر قسم کا پلاسٹک سرجری آپریشن ہوتا ہے۔ ابھی کال کریں 03169099020