Life Care Hospital Matta Swat

Life Care Hospital Matta Swat Your better health is our first priority

نمبر لینے یا مزید معلومات کیلئے دئیے گئے نمبروں پر رابط کرسکتے ہے ۔0946-7920440348-16066160336-9988708
31/07/2026

نمبر لینے یا مزید معلومات کیلئے دئیے گئے نمبروں پر رابط کرسکتے ہے ۔
0946-792044
0348-1606616
0336-9988708

29/07/2026
نیورو فزیشن: ڈاکٹر یاسین بدر(MBBS, MCPS, FCPS)​ڈاکٹر یاسین بدر صرف ایک معالج ہی نہیں، بلکہ حسنِ اخلاق، شفقت اور ہمدردی ک...
21/07/2026

نیورو فزیشن: ڈاکٹر یاسین بدر
(MBBS, MCPS, FCPS)
​ڈاکٹر یاسین بدر صرف ایک معالج ہی نہیں، بلکہ حسنِ اخلاق، شفقت اور ہمدردی کی ایک روشن مثال ہیں۔ معالجانہ مہارت اپنی جگہ، لیکن ان کی سب سے بڑی خوبی مریضوں کے ساتھ ان کا انتہائی شائستہ اور محترمانہ رویہ ہے۔ علاج کے ساتھ ساتھ مریض کی عزتِ نفس اور احترام کو ترجیح دینا ان کا شعار ہے۔
​آج کے دور میں ہمارے معاشرے کو ایسے ہی بااخلاق اور انسانیت دوست ڈاکٹرز کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ تعالی ان کے علم، عمل اور خدمات میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!

Life Care Hospital Beha Road Matta Swat
0348-1606616
0946-792044

اگر آپ سانس لینے میں دشواری؟ یا بار بار کھانسی یا دمہ سے پریشان ہیں؟تو اب فکر چھوڑیں، اور ماہر پلمونالوجسٹ (چسٹ سپیشلسٹ)...
18/07/2026

اگر آپ سانس لینے میں دشواری؟ یا بار بار کھانسی یا دمہ سے پریشان ہیں؟
تو اب فکر چھوڑیں، اور ماہر پلمونالوجسٹ (چسٹ سپیشلسٹ) ڈاکٹر عدنان بہادر سے اپنا معائنہ کروائیں!
0348-1606616
0946-792044

لائف کیئر ہسپتال بہا روڈ نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مٹہ بر سوات

10/07/2026

: اپنی صحت کا خیال رکھیں –
کیونکہ آپ انمول ہیں! 😊🌻"
صحت اللہ تعالیٰ کا ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ اکثر ہم زندگی کی بھاگ دوڑ میں خود کو بھول جاتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ ایک صحت مند جسم ہی ایک صحت مند ذہن اور روشن مستقبل کی ضامن ہے۔
• پانی کا زیادہ استعمال کریں۔
• روزانہ 15 منٹ پیدل چلیں۔
• متوازن غذا کھائیں اور پوری نیند لیں۔
اپنی صحت کا خیال رکھیے،
کیونکہ آپ کی تندرستی میں ہی آپ کے پیاروں کی خوشی چھپی ہے۔ کسی بھی قسم کے طبی معائنے یا مشورے کے لیے ہمارا ہسپتال ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔"

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَډاکټر سجاد صاحب، الله تعالی دې وبښي، جنت الفردوس دې نصیب کړي او قبر دې ورته ...
03/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ډاکټر سجاد صاحب، الله تعالی دې وبښي، جنت الفردوس دې نصیب کړي او قبر دې ورته د جنت له باغونو څخه یو باغ وګرځوي. آمین.

هغه یو ډېر نېک، خوش‌اخلاقه، مهربانه او د خلکو په خدمت کې تل مخکی انسان و. د هغه ناڅاپي وفات زموږ لپاره یو ډېر لوی او دروند غم دی. موږ ټول د هغه په دې ستر غم کې له کورنۍ، دوستانو او خپلو عزیزانو سره برابر شریک یو.

الله تعالی دې د مرحوم ټولو خپلوانو ته د زړه صبر، اجر عظیم او ښکلی تسلیت ورکړي، او مرحوم ته دې کامل مغفرت او لوړ درجات نصیب کړي.

آمین یا رب العالمین.

👨‍⚕️ ڈاکٹر عدنان بہادرکنسلٹنٹ فلمونالوجسٹ✅ اسپائرو میٹری (Spirometry) کی جدید سہولت موجود ہے۔✅ پھیپھڑوں کی کارکردگی کا د...
29/06/2026

👨‍⚕️ ڈاکٹر عدنان بہادر
کنسلٹنٹ فلمونالوجسٹ

✅ اسپائرو میٹری (Spirometry) کی جدید سہولت موجود ہے۔
✅ پھیپھڑوں کی کارکردگی کا درست معائنہ۔
✅ دمہ، COPD اور دیگر سانس کی بیماریوں کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج

📅 کلینک کے دن: اتوار، پیر، منگل، بدھ

🏥 لائف کیئر ہسپتال، بہا روڈ، مٹہ
سوات
0946-792044
0348-1606616

Address

Swat

Telephone

+923459278122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Care Hospital Matta Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life Care Hospital Matta Swat:

Shortcuts

Share

Category