30/07/2026
یہ مریض جس کو پچھلے ۷ سال سے شوگر اور بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق تھا ہمارے پاس دائیں ٹانگ کے شدید درد کے ساتھ ایا جو پچھلے ۲ سے مسلسل چل رہا تھا ۔ ساتھ میں مریض کے پیر کے اُنگلیاں بھی کالے پڑ رہے تھے ۔
ایمرجنسی میں مریض کی ٹانگ کی انجیوگرافی کی گئی جس میں ٹانگ کی بڑی شریاں بالکل سرے سے بند پڑی تھی اور گھٹنے تک بھی خون نہیں پہنچ رہا تھا ۔ ہم نے انجیوپلاسٹی کے ذریعے بنا کسی بڑے اپریشن کے مریض کی شریان کھول دی اور الحمدللہ مریض کی ٹانگ کٹنے سے بچ گئی