الشفاء طب نبویﷺ ہربل اینڈ حجامہ سنٹر

  • Home
  • Pakistan
  • Swat
  • الشفاء طب نبویﷺ ہربل اینڈ حجامہ سنٹر

الشفاء طب نبویﷺ ہربل اینڈ حجامہ سنٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الشفاء طب نبویﷺ ہربل اینڈ حجامہ سنٹر, Medical and health, کوزشور مٹہ سوات, Swat.

15/08/2026
06/08/2026

زندگی قیمتی یے اپنے صحت کا خیال رکھیں

حجامہ سنت بھی اور علاج بھی رابطہ کیجئے 03463672305
02/08/2026

حجامہ سنت بھی اور علاج بھی رابطہ کیجئے 03463672305

اللہ کتنا کریم زات ہے
27/07/2026

اللہ کتنا کریم زات ہے

صاف کھانے سے بہترین نشونما
26/07/2026

صاف کھانے سے بہترین نشونما

22/07/2026

Support healthy blood sugar levels with smart food choices! 🩸💚 Bitter gourd, cinnamon, okra, chia seeds, barley, spinach, and walnuts are rich in fiber and nutrients that can help support balanced blood sugar as part of a healthy diet and lifestyle.

21/07/2026

اپنے طاقت کو بحال رکھتے ہوئے طب نبویﷺ اور ہربل علاج اپنایے

اللہ کی قدرت کا شہکار
20/07/2026

اللہ کی قدرت کا شہکار

زندگی بہت قیمتی ہے اپنے صحت کا خیال رکھیے
13/06/2026

زندگی بہت قیمتی ہے اپنے صحت کا خیال رکھیے

26/05/2026

*نوجوانوں کے مسائل*
خاص طور پر ان نوجوانوں کے لیئے ہے جن کو پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے آتے ہیں ، قبض کا مسئلہ رہتا ہے ,پاخانہ کرتےوقت زور لگانے سے منی کے قطرے نکل جاتے ہیں
جریان کے باعث چہرہ پیلا رہتا ہے ، اور اسی وجہ سے کام کرنے کو دل نہیں کرتا ، جسم تھکا تھکا رہتا ہے
اسی کی وجہ سے نظر ، کی کمزوری سر چکرانا ، آنکھوں کے آگے نیلی روشنیاں آنا, کھایا پیا نہ لگنا
کمزوری کے باعث ٹانگیں کانپنا ، ان سب امراض کی عموما جڑ جریان ہی ہوتا ہے ، اور بعض اوقات کئی کئی دفعہ جریان کی دوائی کھانے کے باوجود جریان کا مرض جان نہیں چھوڑتا اس کی وجہ معدہ کی خرابی ہوتا ہے یہ نسخہ ایسے جریان کے لیئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے

*ہوالشافی*
کالی مرچ 20 تولہ ، تخم دھتورہ 5 تولہ

*ترکیب تیاری*
دونوں اشیاء کو علیحدہ علیحدہ پیس لیں اور خوب باریک کر لیں بوڑھ کے دودھ کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں بوڑھ کا دودھ اتنا ڈالیں
کہ جس سے گولیاں بن جائیں

*ترکیب استعمال*
اگولی عرق سونف کے ہمراہ صبح کھانے کے آدھے گھنٹے بعد استعمال کریں

​*⚠️ نوٹ*
بہترین نتائج کے لیے اسے مستند معالج یا ماہرِ طب کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں

Address

کوزشور مٹہ سوات
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الشفاء طب نبویﷺ ہربل اینڈ حجامہ سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share