23/08/2026
الحمدللہ ❤️ ایک اور مشکل ڈیلیوری کامیابی سے مکمل ہوئی!
یہ کیس شروع سے ہی challenging تھا۔
مریضہ کو کہیں اور آپریشن (C-section) کا مشورہ دیا گیا تھا، لیکن ہم نے تمام clinical factors کو carefully assess کرنے کے بعد نارمل ڈیلیوری کی کوشش کا فیصلہ کیا۔
اللہ کے فضل سے، مسلسل نگرانی، صبر اور مناسب management کے ساتھ 3.9 kg کا صحت مند بچہ نارمل ڈیلیوری سے پیدا ہوا۔ 🥰
میرے لیے ہر ڈیلیوری صرف ایک procedure نہیں ہوتی…
یہ ایک ماں کا اعتماد، ایک خاندان کی امید، اور ایک ننھی سی زندگی کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ❤️
میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ جہاں نارمل ڈیلیوری محفوظ ہو سکتی ہو، وہاں ماں کو غیر ضروری آپریشن سے بچایا جائے — لیکن ماں اور بچے کی safety ہمیشہ first priority ہے۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🤲🏻
👩🏻⚕️ Dr. Faiza Zeb
📞 0343-4474742
🏥 Dr. Sajida Islam Hospital, Takht Bhai