28/08/2026
📢 استعمال شدہ سامان کی مہر بند بولی کے ذریعے فروخت
ڈاکٹر نور اسلام میڈیکل کمپلیکس اینڈ ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن، تخت بھائی میں دستیاب طبی و لیبارٹری آلات، برقی و شمسی سامان، فرنیچر، دروازے، گرِلز اور دیگر اشیاء کی فروخت کے لیے بولیاں مطلوب ہیں۔
🔍 معائنہ: 29 اگست تا 11 ستمبر 2026
⏰ اوقات: صبح 8 بجے تا شام 4 بجے
📅 آخری تاریخ: 11 ستمبر 2026
💵 بولی فارم فیس: 300 روپے، ناقابل واپسی
🔐 زرِ ضمانت: بولی کی رقم کا 5 فیصد، قابل واپسی
📄 تفصیلی اشتہار اور سامان کی مکمل فہرست:
https://dnihcf.org/auction-notices
☎️ رابطہ: 03339894892 | 03369565736