29/07/2026
🌙 رات 3 بجے بھی خدمت جاری...
الحمدللہ!
گزشتہ رات 3:00 بجے ایک ایمرجنسی کیس گل میڈیکل کمپلیکس، تخت بھائی لایا گیا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ایمرجنسی، گائنی اور نرسنگ ٹیم نے بروقت اور بہترین انداز میں کیس کو ہینڈل کیا، جس کے نتیجے میں صحت مند جڑواں بچوں کی کامیاب ولادت ہوئی۔
یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ 24 گھنٹے، دن ہو یا رات، ہر ایمرجنسی میں اپنے مریضوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ماں اور دونوں بچوں کو صحت مند اور خوش و خرم زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
🏥 گل میڈیکل کمپلیکس، تخت بھائی
24/7 ایمرجنسی، گائنی، جنرل سرجری، لیب، بلڈ بینک اور دیگر طبی سہولیات
📞 0345-9354069
"آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری"