23/11/2025
دھَنک ہیلتھ کیئر سینٹر – آپ کی صحت، ہمارا عزم!
ہماری جدید اور معیاری طبی خدمات کے ساتھ صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں:
فیملی پلاننگ
حمل کے بعد کی دیکھ بھال
زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت
بچوں کی پیدائش کی سہولیات
امراضِ نسواں کا علاج