08/08/2026
الحمدللہ رب العالمین
ٹنڈوالہیار میں ہیلپ لائن کی جانب سے عوام الناس کے لیے بچت بازار کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں انتہائی کم قیمت پر اشیاء خوردونوش رکھی گئی ہے
ایک درخواست مخیر حضرات کے لئے
مستحق افراد کے لیے غریب غربا بیواہ یتیم بچوں کی کفالت کے خواہش مند افراد رابطہ کر سکتے ہیں انشاللہ اللہ پاک کے حکم سے آپ کی ڈونیشن کو حق دار تک منتقل کی جائے گی