Qari Furqan shazli

Qari Furqan shazli Tamam Rouhani Amraz Ka ILaj Kia Jata Hy

04/08/2026

میں صرف اپنے شیخ کو منتا ہوں دوسرے کے شیخ کو نی او بھئ کافر ہو جاؤ گے۔خوبصورت کلپ شیخ سید نور زمان صاحب نقشبندی شاذلی مدظلہ العالیہ۔اللہ تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو ❤️ دیں، کمنٹ کریں اور ثواب کی نیت سے ضرور شیئر کریں۔
:

04/08/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔1تمام شاذلی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اجتماع قریب ہے کچھ لوگ وائرل ہونے کی خاطر آپ بھائیوں...
03/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
1
تمام شاذلی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اجتماع قریب ہے کچھ لوگ وائرل ہونے کی خاطر آپ بھائیوں کی توجہ ادھر ادھر کرنا چاہتے ہیں مگر آپ بھائیوں سے گزارش ہے اپنے کام سے کام رکھیں اجتماع کیلئے دعا فرمائیں اور ان بھائیوں کیلئے بھی جو پرو پیگنڈا کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔
2
ایسے لوگوں کو کومنٹس کر کے سپورٹ کر رہے ہیں مطلب آپکا جواب کومنٹس کی صورت میں انکی طاقت ہے لہذا آپ بھائیوں نے جواب ہی نی دینا یہ چھوڑو ہیں چھوڑتے رہیں گے
🥀________2.1M❤️❤️❤️_______10.1M💚💚💚💚_____

03/08/2026

علم غائب اور اظہار غائب میں فرق مگر ہم نے لڑنا ہے
بڑا ہی مدلل کلپ۔
حضرت شیخ سید نور زمان صاحب نقشبندی شاذلی مدظلہ العالیہ
🌿 اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اگر یہ ویڈیو آپ کے دل کو چھو جائے تو ایک ❤️ ضرور دیں، اپنے قیمتی خیالات کمنٹ میں لکھیں، اور ثواب کی نیت سے اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔

یاباقی۔۔۔۔اس اسم کی تاثیر جمالی ہے اور اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔جس شخص کا حافظہ کمزور ہو تو وہ ہر نماز کے بعد سات یا گیار...
03/08/2026

یاباقی۔۔۔۔
اس اسم کی تاثیر جمالی ہے اور اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔
جس شخص کا حافظہ کمزور ہو تو وہ ہر نماز کے بعد سات یا گیارہ مرتبہ اس اسم کو پڑھے۔ اور اگر 124 مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر زیتون کے تیل پر دم کرکے روزانہ سر پر مالش کرے تو اس کا حافظہ قوی ہوگا اور دماغی تمام بیماریاں ختم ہوں گی ۔ جس شخص کو اپنی کسی چیز کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو تو اس اسم کو 124 مرتبہ پڑھ کر اس چیز پر دم کرے ۔ ان شاء اللہ وہ چیز خراب و ضائع نہ ہوگی۔ جو شخص اس اسم کو صبح و شام 100 مرتبہ پڑھے تو اللہ اسے ہر طرح کے ضرر و نقصان سے محفوظ رکھے گا اور اس کے تمام اعمال صالحہ کو قبولیت سے نوازے گا۔ حاکم وقت اگر اس اسم کا کثرت سے ورد کرے تو اللہ اس کی حکومت کو قائم رکھے گا۔ اور اس کی حکمرانی میں ایسے حالات پیدا نہ ہونگے کہ اس کو معزول ہونا پڑے۔ رنج و تکلیف میں مبتلا شخص اس اسم کو صبح و شام 100 مرتبہ پڑھے تو رنج
و تکلیف ختم ہوگی ۔

یا باقی کے کل عدد 124 ہیں۔۔۔۔

02/08/2026

کتنا ذکر کرتے ہو چھے ضربیں دن میں چوبیس ہزار کرنا ہے یہ بھی چوسنی ہے واہ مرشد واہ خوبصورت کلپ شیخ سید نور زمان صاحب نقشبندی شاذلی مدظلہ العالیہ ۔
🌿 ۔ اگر یہ ویڈیو آپ کے دل کو چھو جائے تو ایک ❤️ ضرور دیں، اپنے قیمتی خیالات کمنٹ میں لکھیں، اور ثواب کی نیت سے اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔

روحانی معالج قاری محمد فرقان نقشبندی شاذلی ۔روحانی وجسمانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے ۔مکمل اعتما...
01/08/2026

روحانی معالج قاری محمد فرقان نقشبندی شاذلی ۔
روحانی وجسمانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے ۔مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ فرمائیں ۔
وٹسپ۔03364044071
🥀________2M❤️❤️❤️_______2M💚💚💚💚_____🥀دنیا کی سب سے بہترین تصویر
#فوٹوگرافی کی تاریخ

01/08/2026

جو نظر نی آتی وہی تو تصوف ہے۔۔۔۔۔۔۔
حضرت شیخ سید نور زمان صاحب نقشبندی شاذلی مدظلہ العالیہ خوبصورت کلپ ۔۔۔ ゚

Address

Tunsa Sharif
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Furqan shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share