Zahid Eye Care Clinic Taunsa

Zahid Eye Care Clinic Taunsa Welcome To Zahid Eye Care Clinic🌟👁️
We are here to Provide you satisfactory Services and Treat All types of Eyes Problems with Latest Eyes eqipments.

زاہد آئی کیئر کلینک تونسہ شریف کی طرف سے  اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰
14/08/2026

زاہد آئی کیئر کلینک تونسہ شریف کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰

اپنے بچوں کے آنکھوں کے بہترین معائنہ اور مشورہ کیلئے ضرورت تشریف لائیں ۔آپ کا اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے۔اوقاتِ کار: صب...
16/06/2026

اپنے بچوں کے آنکھوں کے بہترین معائنہ اور مشورہ کیلئے ضرورت تشریف لائیں ۔آپ کا اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے۔
اوقاتِ کار: صبح 9 بجے سے رات 8.30 بجے تک۔
🕹️ بالمقابل الجہانگیر کیڈٹ ہائی سکول نزد کلاچی میڈیکل کمپلیکس نیو کالج روڈ تونسہ شریف ۔

اپنی آنکھوں کے متعلق بہترین مشورہ اور معائنہ کیلئے تشریف لائیں ۔اوقاتِ کار: صبح 9 سے رات 8.30 بجے تک۔
14/06/2026

اپنی آنکھوں کے متعلق بہترین مشورہ اور معائنہ کیلئے تشریف لائیں ۔
اوقاتِ کار: صبح 9 سے رات 8.30 بجے تک۔

Eid-ul-Azha Mubarak to All Muslims.
27/05/2026

Eid-ul-Azha Mubarak to All Muslims.

  یا  آج کل گندم کی کٹائی کا سیزن چل رہا ہے تو گندم کی کٹائی اور تھریشر کے دوران اپنی آنکھوں کی حفاظت کے لیے چشمہ لازمی ...
15/04/2026

یا

آج کل گندم کی کٹائی کا سیزن چل رہا ہے تو گندم کی کٹائی اور تھریشر کے دوران اپنی آنکھوں کی حفاظت کے لیے چشمہ لازمی استعمال کریں۔
کام کے دوران عموماً ہمارے کسان بھائی عینک کا استعمال نہیں کرتے آنکھوں میں کچرا جانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
اگر آنکھ میں گندم کا کوئی تنکا لگ جائے یا کچرا چلا جائے اور بہت درد اور پانی آرہا ہو تو آنکھ کو بند کر لیں، آنکھ کو ملنے سے پرہیز کریں اور فوراً آنکھوں والے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
کیونکہ اس حالت میں عموماً آنکھ پتلی Cornea میں تنکا لگا ہوتا ہے اور اگر اسے نکالا نہ جائے اور زخم کا اعلاج نہ کیا جائے تو اس سے آنکھ میں Ulcer ہو سکتا جس سے آنکھ کی نظر ضائع ہو سکتی ہے۔
خود یا کسی اور بندے سے کچرا نکلوانے کی کوشش نہ کریں اس سے مزید Cornea میں زخم ہو سکتے ہیں۔
اپنے سے کوئی قطرے وغیرہ نہ ڈالیں آنکھ مزید خراب ہو سکتی ہے۔
معائنہ کے لئے ہمارے کلینک کاویزٹ کریں۔
🕹️ 👁 نیو کالج روڈ تونسہ شریف
بالمقابل الجہا نگیر کیڈٹ ہائی سکول نزد کلاچی میڈیکل کمپلیکس نیو کالج روڈ تونسہ۔
رابطہ نمبر: 03238953232☎️

   28 december Sunday .
26/12/2025

28 december Sunday .

Free Eye Camp   (Sunday).
11/12/2025

Free Eye Camp (Sunday).

Free Eye Camp
20/11/2025

Free Eye Camp

Address

Near Kulachi Medical Complex Opposite AL-jahangir Cadet High School New College Road Taunsa Sharif
Taunsa
32110

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Eye Care Clinic Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share