Al Minhaj Health Clinic

Al Minhaj Health Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Minhaj Health Clinic, Medical and health, Jangai Road Near The Right School, Thana.

01/02/2026

Healthcare and awareness about Hemoglobin Defesency you

📍کیا آپ ماہواری کے درد، بے قاعدگی یا خون کی کمی سے پریشان ہیں؟پریشانی چھوڑیں…!المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک آپ کے ساتھ ہے 🌸بہ...
25/11/2025

📍کیا آپ ماہواری کے درد، بے قاعدگی یا خون کی کمی سے پریشان ہیں؟
پریشانی چھوڑیں…!
المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک آپ کے ساتھ ہے 🌸

بہت سی خواتین یہ مسائل برداشت کرتی رہتی ہیں، لیکن علاج نہیں کرواتیں…
آپ ایسا نہ کریں!
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں❗️

⭐ آج ہی ماہر لیڈی ڈاکٹر سے
Complete Check-Up صرف 300 روپے میں کروائیں
اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

📌 المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک
Jangai Road, Near The Right School, Thana

📞 Appointment & Info: 03476787829






21/11/2025

*المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک، تھانہ*
👨‍⚕️ *ڈاکٹر محمد صادق* – سکن اسپیشلسٹ
⏰ اوقاتِ کار: ہر ہفتہ دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے تک
📍 ایڈریس: جنگئی روڈ، تھانہ
📞 رابطہ: 03476787829
علاج کے شعبے:
مہاسے، الرجی، ایگزیما، سورائسس، خارش، فنگس، چہرے کے داغ دھبّے، اسکارز، فیشل ٹریٹمنٹ، بال گرنا، خشکی، بچوں کی جلدی بیماریاں اور دیگر جلدی امراض۔
















15/11/2025

سورائسس (Psoriasis) کے مریضوں کے لیے خوشخبری!

سورائسس ایک دائمی جلدی مرض ہے جس سے بہت سے لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جلد پر سرخی، خشکی، خارش اور چھلکے اُترنے کی صورت میں یہ بیماری زندگی کو بے حد متاثر کرتی ہے۔

المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک میں
سکن اسپیشلسٹ اور ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر محمد صادق
جدید تشخیص اور جدید ترین طریقہ علاج کے ذریعے سورائسس کے مریضوں کا خصوصی علاج کرتے ہیں۔

� جدید تشخیص
� لیٹسٹ سکن تھراپی
� ادویاتی علاج (Evidence-Based Treatment)
� ہر مریض کے مطابق انفرادی علاج پلان

� کلینک: المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک
� Cell: 0347-6787829

12/11/2025

المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک تھانہ
✨ آپ کی جلد — آپ کی پہچان ✨

ہماری ماہر سکن اسپیشلسٹ ٹیم جدید تشخیص اور مؤثر علاج کے ساتھ آپ کی جلد کو قدرتی چمک واپس دلانے میں مدد دیتی ہے۔
چاہے مسئلہ ہو:
✔️ دانے یا داغ دھبے
✔️ الرجی یا خشکی
✔️ بالوں کا جھڑنا
✔️ جلد کی تازگی اور نرمی

ہم فراہم کرتے ہیں محفوظ، مؤثر اور اعتماد بخش علاج!

💆‍♀️ خوبصورت جلد، پُراعتماد آپ!

📍 وزٹ کریں: المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک
📞 0347-6787829 / 0345-9011082
📍 Jangai Road, Near The Right School, Thana

🛑 نئی ماؤں کے لیے اہم اطلاع 🛑سردی میں بچوں کو جرابیں اور دستانے پہنانا ضروری ہوتا ہے، لیکن ایک خطرناک مسئلہ پیش آ سکتا ہ...
03/11/2025

🛑 نئی ماؤں کے لیے اہم اطلاع 🛑
سردی میں بچوں کو جرابیں اور دستانے پہنانا ضروری ہوتا ہے، لیکن ایک خطرناک مسئلہ پیش آ سکتا ہے جسے Hair Tourniquet کہتے ہیں۔ یہ تب ہوتا ہے جب ماں کے گرے ہوئے باریک بال بچے کی انگلی، پاؤں، زبان، کان یا نازک حصوں کے گرد لپٹ جائیں اور خون کی روانی روک دیں، جس سے سوجن، سرخی اور شدید درد ہوجاتا ہے۔ بچہ مسلسل روتا رہتا ہے اور ہمیں وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اس سے بچنے کے لیے نہانے کے بعد اپنے اور بچے کے کپڑوں پر بال چیک کریں، بچے کو جرابیں یا دستانے پہنانے سے پہلے اندر دیکھیں، دودھ پلاتے وقت اپنے بال باندھیں، اور ہر کپڑے اور سلیپیٹ کے اندر بالوں کی اچھی طرح جانچ کریں۔ اگر ایسا ہو جائے تو خود بال نہ نکالیں بلکہ فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اللہ ہمارے بچوں کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲❤️
المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک تھانہ
03476787829

المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک، تھانہ میں کل بروزِ ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جلدی امراض، الرجی، خارش اور بالوں کے گرنے ک...
31/10/2025

المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک، تھانہ میں کل بروزِ ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جلدی امراض، الرجی، خارش اور بالوں کے گرنے کے مریضوں کا معائنہ ماہرِ جلد ڈاکٹر محمد صادق کریں گے۔ تمام مریض بروقت معائنہ کے لیے تشریف لائیں۔
رابطہ: 0347-6787829

31/10/2025

سکن الرجی (Urticaria) سے پریشان مریضوں کے لیے اہم معلومات

سکن الرجی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری ہے جس میں جلد پر سرخی، خارش، دانے اور سوجن کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

ڈاکٹری زبان (Dermatology) میں اسے Urticaria کہتے ہیں۔
اس کی کئی اقسام ہیں، اور ہر مریض میں علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔

مقامی زبانوں میں سکن الرجی کو
دھپڑ، لڑمے، لپڑ، لت، پت
جیسے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔

المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک میں
سکن اسپیشلسٹ اور ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر محمد صادق
جدید تشخیص اور جدید ترین ٹریٹمنٹ کے ساتھ سکن الرجی کا مؤثر علاج کرتے ہیں۔

✅ جدید ٹیسٹ اور تشخیص
✅ الرجی اسپیشل علاج
✅ میڈیکلی پرووَن ٹریٹمنٹ
✅ ہر مریض کے لیے انفرادی علاج پلان

📍 کلینک: المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک — تھانہ
📞 Cell: 0347-6787829
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد صادق

31/10/2025

سورائسس (Psoriasis) کے مریضوں کے لیے خوشخبری!

سورائسس ایک دائمی جلدی مرض ہے جس سے بہت سے لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جلد پر سرخی، خشکی، خارش اور چھلکے اُترنے کی صورت میں یہ بیماری زندگی کو بے حد متاثر کرتی ہے۔

المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک میں
سکن اسپیشلسٹ اور ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر محمد صادق
جدید تشخیص اور جدید ترین طریقہ علاج کے ذریعے سورائسس کے مریضوں کا خصوصی علاج کرتے ہیں۔

✅ جدید تشخیص
✅ لیٹسٹ سکن تھراپی
✅ ادویاتی علاج (Evidence-Based Treatment)
✅ ہر مریض کے مطابق انفرادی علاج پلان

📍 کلینک: المنہاج ہیلتھ کیئر کلینک تھانہ
📞 Cell: 0347-6787829

Address

Jangai Road Near The Right School
Thana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Minhaj Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share