Al-FAIZ health care clinic

Al-FAIZ health care clinic جدید طبعی سہولیات و پروفیشنل سٹاف

19/09/2026

#الٹراساؤنڈاسپیشلسٹ. لیہ روڈ
ڈاکٹر ذیشان احمد لغاری

الفیض ہیلتھ کیئر کلینک
جدید الٹراساؤنڈ اور کلر ڈاپلر
درست تشخیص اور معیاری الٹراساؤنڈ

17/09/2026

> *الفیض ہیلتھ کیئر کلینک - آپ کی صحت کا ضامن!*
> اب ٹبی قیصرانی میں ہی جدید ترین طبی سہولیات!
> ڈاکٹر سہیل احمد لغاری ( #چائلڈاسپیشلسٹ)
> ڈاکٹر ذیشان احمد لغاری ( #الٹراساؤنڈاسپیشلسٹ)
> ✨ جدید کلر ڈوپلر الٹراساؤنڈ، ECG، نرسری، آکسیجن اور 24/7 ایمرجنسی کی سہولت، تربیت یافتہ عملہ۔
> 📍 لیہ روڈ، ٹبی قیصرانی
> 📞 0333-5496926

۔

جدید طبعی سہولیات و پروفیشنل سٹاف

06/09/2026

الفیض ہیلتھ کیئر کلینک،
لیہ روڈ ٹبی قیصرانی،
چلیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سہیل احمد لغاری صاحب،
MBBS RMP MCPS ( peads ).

ٹبی قیصرانی میں جدید سہولیات کے ساتھ صحت کا ایک بااعتماد مرکز چائلڈ  سپیشلسٹ ڈاکٹر سہیل احمد لغاری  بمقام الفیض ہیلتھ کئ...
04/09/2026

ٹبی قیصرانی میں جدید سہولیات کے ساتھ صحت کا ایک بااعتماد مرکز

چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر سہیل احمد لغاری
بمقام الفیض ہیلتھ کئیر کلینک
لیہ روڈ ٹبی قیصرانی

مریض کا اعتماد، ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ❤️چند روز قبل ایک مریض ہمارے کلینک پر علاج کے لیے تشریف لائے۔ الحمدللہ، علاج ک...
24/08/2026

مریض کا اعتماد، ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ❤️

چند روز قبل ایک مریض ہمارے کلینک پر علاج کے لیے تشریف لائے۔ الحمدللہ، علاج کے بعد ان کا مسئلہ بہتر ہوا اور آج وہ خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنے آئے۔

ان کی خوشی، دعائیں اور ہمارے علاج پر اعتماد ہمارے لیے کسی بھی انعام سے بڑھ کر ہیں۔ ❤️

اسی محبت کے اظہار کے طور پر انہوں نے مٹھائی پیش کی، جس پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

مریض کا اعتماد ہماری ذمہ داری ہے، اور بہتر علاج و خلوص کے ساتھ خدمت ہمارا عزم۔

اللہ تعالیٰ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Al Faiz Health Care Clinic
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

23/08/2026

الفیض ہیلتھ کیئر کلینک**
ڈاکٹر سہیل احمد لغاری
*ماہر امراضِ بچگان*
* MBBS, RMP, MCPS (Peads)
* سابق ہاؤس فزیشین و سرجن سروسز ہسپتال لاہور
* سابق میڈیکل آفیسر آر ایچ سی روڈھا، خوشاب
* سابق میڈیکل آفیسر ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیپ، اٹک
* سابق رجسٹرار پیڈز ڈیپارٹمنٹ ایچ بی ایس ہسپتال، اسلام آباد
امراضِ بچگان و نوزائیدگان:
* کھانسی، زکام، سانس کے مسائل
* پیٹ کے امراض، غذائی مسائل
* قبض، دست، قے، الرجی
* جلدی امراض اور وٹامن کی کمی

2. ڈاکٹر ذیشان احمد لغاری
*جنرل فزیشین*
* MBBS, RMP, PMDC
* سابق ہاؤس فزیشین و سرجن علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال، ڈیرہ غازی خان
* سرٹیفائید سونا لوجسٹ (اسلام آباد، پاکستان)

👥 امراضِ بالغاں و بزرگاں:
* شوگر، بلڈ پریشر، جگر و معدہ
* دل کے امراض، دمہ، گردہ و مثانہ
* جوڑوں کا درد، کمر درد، اعصابی مرض
* کمزوری، اور ہمہ قسمی بخار
🔬 طبی سہولیات:
* الٹراساؤنڈ، ای سی جی، شوگر ٹیسٹ
* انکیوبیٹر، فوٹو تھراپی، نیوٹریشن پلاننگ
* میڈیکل سٹور، ڈسپنسری، بلڈ پریشر چیک
🚨 **خصوصی سہولت:**
**نوزائیدہ بچوں کے لیے نرسری کی سہولت موجود ہے!**
📍 **پتہ:** لیہ روڈ ٹبی قیصرانی
📞 **رابطہ نمبر:** 03335496926

Address

Layyah Road
Tibbi Qaisrani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-FAIZ health care clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share