30/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
"ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔"
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میاں عبد الرزاق صاحب (چیف ایگزیکٹو بی ایچ پی لیبارٹری) کے والدِ محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن (IHMA) پاکستان کے تمام ممبران اس دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
ڈاکٹر عبد الرب سواتی
(نائب صدر، اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان)