Inam Nehal Information

  • Home
  • Inam Nehal Information

Inam Nehal Information assistant pharmacist
follow please 🥺

Acute pharyngitis
29/08/2026

Acute pharyngitis

⚠️ سخت وارننگ اور اہم پیغام: ٹراماڈول انجیکشن کا غیر قانونی استعمال بند کریں! ⚠️آج کل یہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ مریض میڈیکل...
28/08/2026

⚠️ سخت وارننگ اور اہم پیغام: ٹراماڈول انجیکشن کا غیر قانونی استعمال بند کریں! ⚠️
آج کل یہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ مریض میڈیکل اسٹور پر جا کر خود مطالبہ کرتے ہیں کہ "ہمیں ٹرامال انجیکشن لگا دو"، اور بعض میڈیکل اسٹور والے صرف چند روپوں کے لالچ میں بغیر کسی ڈاکٹر کے نسخے (Prescription) کے یہ انتہائی طاقتور انجیکشن لگا دیتے ہیں۔
حقیقت کیا ہے؟
ایمرجنسی دوا: ٹراماڈول (Tramadol / Tramal / RAMA-D) کوئی عام درد کش انجیکشن نہیں بلکہ ایک انتہائی شدید صورتِ حال کا انجیکشن ہے۔
نشہ اور جان لیوا خطرہ: اس کا بغیر ڈاکٹر کی اجازت کے بار بار استعمال انسان کو نشے کا عادی بنا دیتا ہے اور یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
میڈیکل اسٹور مالکان سے سوال:
چند پیسوں کے لیے کسی کی زندگی سے نہ کھیلیں۔ اگر اس مریض کی جگہ آپ کا اپنا بھائی یا باپ ہوتا، تو کیا آپ چند روپوں کی خاطر انہیں یہ خطرناک انجیکشن لگاتے؟ اگر اپنے گھر والوں کے لیے جواب "نہیں" ہے، تو پھر دوسروں کی زندگی کا سودا کیوں؟
🚨 میڈیکل اسٹور والوں کے لیے آخری اور سخت وارننگ: 🚨
اگر کچھ میڈیکل اسٹور والے پھر بھی نہ سدھرے اور محض چند روپوں کے لالچ میں بغیر ڈاکٹر کی پرچی کے اس انجیکشن کا غیر قانونی استعمال جاری رکھا، تو ان شاء اللہ میں اپنی اگلی پوسٹ میں ان تمام میڈیکل اسٹورز کے نام اور لوکیشن عام کروں گا تاکہ عوام ان سے محتاط رہے۔
📢 عوام الناس سے اپیل:
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر (Share) کریں تاکہ یہ پیغام ہر خاص و عام اور میڈیکل اسٹور والوں تک پہنچے اور لوگ آگاہ ہو سکیں۔ آپ کا ایک شیئر کسی کی جان بچا سکتا ہے!

--- *Constipation* # # # # *Symptoms:*- ☆ If you have a bowel movement less than 3 times a week, you have constipation.-...
23/08/2026

---
*Constipation*

# # # # *Symptoms:*
- ☆ If you have a bowel movement less than 3 times a week, you have constipation.
- ☆ If your stool is hard and comes out with pain, that is also a sign of constipation.

# # # # *Treatment:*
- ☆ Drink 2 to 4 glasses of water daily. Drink more water if needed.
- ☆ Use warm and fiber-rich foods in the morning.
- ☆ Increase the intake of fruits and vegetables in your diet.
- ☆ At night, take 1 tablespoon of Ispaghula husk in milk.

*Syp. Laxoberon* - _Laxobiron Syrup_
Take 2 to 3 teaspoons at night before bed.

*OR*

*Syp. Lilac* - _Lilac Syrup_
Dose: 2+2+2 → Morning, Afternoon, Evening

# # # # *For Children:*
*OR*
*Syp. Laxoberon* - _Laxobiron Syrup_
1/2 teaspoon at night before be


ڈپریشن کے لیے   Consult your Doctor 💊
23/08/2026

ڈپریشن کے لیے
Consult your Doctor 💊

22/08/2026

Best for Kindy stone

💊 دواؤں پر لکھی جانے والی مختصر علامات (Medical Abbreviations) — کیا آپ ان کا مطلب جانتے ہیں؟اکثر ڈاکٹر کے نسخے (Prescri...
10/07/2026

💊 دواؤں پر لکھی جانے والی مختصر علامات (Medical Abbreviations) — کیا آپ ان کا مطلب جانتے ہیں؟

اکثر ڈاکٹر کے نسخے (Prescription) پر کچھ مختصر الفاظ لکھے ہوتے ہیں، جنہیں سمجھنا ہر مریض کے لیے مفید ہے۔ یہ علامات دوا کے استعمال کا صحیح طریقہ بتاتی ہیں۔

📌 عام Medical Abbreviations:

💊 Rx = نسخہ (Prescription)
💊 Tab = گولی (Tablet)
💊 Cap = کیپسول (Capsule)
💊 Syr = شربت (Syrup)
💉 Inj = انجیکشن (Injection)

🍽 AC = کھانے سے پہلے
🍽 PC = کھانے کے بعد
🌙 HS = سونے سے پہلے

⏰ OD = روزانہ ایک بار
⏰ BD = روزانہ دو بار
⏰ TDS = روزانہ تین بار
⏰ QID = روزانہ چار بار

⚡ STAT = فوراً دوا دیں
🩺 PRN = ضرورت کے مطابق
💧 PO = منہ کے ذریعے دوا لینا

⚠️ اہم بات:
یہ معلومات صرف آگاہی کے لیے ہیں۔ کبھی بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوا شروع، بند یا تبدیل نہ کریں۔ اگر نسخے پر لکے کسی لفظ کا مطلب سمجھ نہ آئے تو اپنے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے ضرور پوچھیں۔

📢 اس مفید معلومات کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ دواؤں پر لکھی جانے والی علامات کا مطلب جان سکیں۔ 💙

‏صحت_ﺍﻟﺮﭦ !ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎ...
26/06/2026

‏صحت_ﺍﻟﺮﭦ !
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔

ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Panadol
ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Arinac Fort
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﻣﻮﺷﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Flygel, ORS
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Spasrid

ﺳﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﮔﻠﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Augmentin
ﺍﻟﭩﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gravinate tablet
ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gaviscon syp
Mucan syp
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Risek 20, Zantac
ﺯﺧﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
PolyFax, payodin, ﺯﺧﻢ ﭘﭩﯽ

ﺑﭽﻮﮞ / ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Brufin syp
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Panadol Drop
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
Colic Drops
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﭘﯿﻤﭙﺮﺯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
Hydrozole Cream
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
Pulomonol, Hydriline, Siroline, Cough Rest
ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں پھر ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ خود سے نا استمال کریں
ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﮯ شکریہ



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Nehal Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed clinic?

Share