16/05/2026
الحمدللہ!
امِ اسلم کلینک، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کلینکل سائیکالوجی کے بیچ 2026 کی کامیابی سے تکمیل پر تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی محنت، لگن اور سیکھنے کا جذبہ قابلِ تعریف ہے۔ یہ کامیابی آپ کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔
اللہ کرے آپ اپنے علم سے لوگوں کی زندگیوں میں سکون اور امید کی روشنی لائیں۔ آمین