Sharif Hospital & Skin Laser clinic

Sharif Hospital & Skin Laser clinic OPD services , microlab, pharmacy Endoscopy, colonoscopy and skin laser clinic.

22/07/2026

Complete Blood Count(CBC)
یہ ایک بنیادی خون کا ٹیسٹ ہے جو ہمیں ڈھیر ساری مختلف انفارمیشن مہیا کرتا ہے۔ اس ٹیسٹ کی رپورٹ کا باریک بینی سے جائزہ تشخیص اور علاج میں اہم بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اس ٹیسٹ میں بہت سے ایسے راز ہیں جو بعض اوقات ہم نظر انداز کر دیتے ہیں

21/07/2026

ذیابیطس کو مکمل کنٹرول کرنے کے باوجود پاوں کی جلن/درد یا سن ہونا مکمل ٹھیک نہی ہوتا۔ کیونکہ زیادہ تر صورتحال میں شوگر کا مرض پاوں کی شریانوں، اعصاب اور پٹھوں کو مستقل اور ناقابل تلافی نقصان پہنچاتا ہے۔ اور یہ نقصان شوگر کا مرض تشخیص ہونے سے کئی سال پہلے شروع ہو چکا ہوتا ہے۔
Diabetes mellitus strikes your Locomotive system.

Metabolic Syndrome A nightmare for Physician
20/07/2026

Metabolic Syndrome
A nightmare for Physician

17/07/2026

DIABETIC RETINAL AND OCULAR OUTCOME
ذیابیطس ہماری آنکھ اور نظر کو خراب کر سکتی ہے اور اگر توجہ نہ دی جائے تو نابینا بھی کر سکتی ہے۔ شوگر کی تشخیص کے بعد آنکھ کو باقاعدہ معائنہ اور علاج بہت اہم ہے۔

05/07/2026
03/07/2026

موسمی تبدیلی سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ ممکن ہے۔ لیکن اس سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے۔

اپنی جلد کی حفاظت آپکی ذمہ داری ہے۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔
03/07/2026

اپنی جلد کی حفاظت آپکی ذمہ داری ہے۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔

01/07/2026

Absolute Contraindication of Semaglutide or Tirzepatide
ایسی کندیشنز جہاں انکا استعمال بالکل نہی کرنا۔

30/06/2026

Role of SEMAGLUTIDE
In
Liver Steatosis/ Fibrosis/ Cirrhosis
سیماگلوٹائیڈ ایسے جگر کے مریضوں کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے جن کا جگر خراب ہو چکا ہے۔ فیٹی لیور ہو یا جگر کا سکڑنا ہو ایسی پیچیدگیوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور بہت حد تک ریورس کر سکتے ہیں

Address

Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
16:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 13:00
16:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 13:00
16:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 13:00
16:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:30
16:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 13:00
16:00 - 18:00

Telephone

+923338933768

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Hospital & Skin Laser clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sharif Hospital & Skin Laser clinic:

Shortcuts

Share

Category