28/05/2026
نشے اور ذہنی بیماریوں سے نجات ممکن ہے۔
Bin Qasim Hospital Rehab Center
میں ماہر ڈاکٹرز، نفسیاتی اسپیشلسٹ اور تجربہ کار ٹیم کی زیر نگرانی جدید اور مؤثر علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
ہم صرف علاج نہیں کرتے، بلکہ مریض کو نئی امید، اعتماد اور بہتر زندگی کی طرف واپس لاتے ہیں۔
✔ پرسکون اور محفوظ ماحول
✔ ذہنی و نفسیاتی بحالی
✔ نشے کے ہر مریض کے لیے خصوصی نگہداشت
✔ گھر جیسا ماحول اور مکمل رازداری
"آپ کی زندگی قیمتی ہے... اسے نشے کے حوالے نہ کریں"
📞 +92334-0706689
📍 ایمان ولاز نزد عمر ہوٹل بائی پاس، گوجرہ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ