24/08/2026
🚨 *فوری امداد کی اپیل | ایک طالب علم کی زندگی بچانے میں تعاون کریں*
ایک مدرسے کا طالب علم حادثاتی طور پر سیڑھیوں سے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کے اکثر دانت ٹوٹ گئے اور اسے فوری آپریشن کی ضرورت ہے۔
🗓️ *آپریشن میں صرف 2 دن باقی ہیں*۔
💰 *آپریشن کا کل خرچ: 1,20,000 روپے*
💵 *ابھی درکار رقم: تقریباً 55,000 روپے*
ہم مخیر حضرات سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس طالب علم کے علاج اور آپریشن کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی اس مشکل وقت میں ایک بڑی سہارا بن سکتی ہے۔
🤲 *خادمِ انسانیت — صافی ویلفیئر ٹرسٹ*