Rehab Max Physiotherapy & Sports Injury Clinic

  • Home
  • Rehab Max Physiotherapy & Sports Injury Clinic

Rehab Max Physiotherapy & Sports Injury Clinic Rehab Max Physiotherapy Clinic is renowned for its best physiotherapy services with advanced modalities and best practitioners.

Now Shifted To Shaheena Care Hospital Bypass Road Layyah. To Avail Physiotherapy And Hijama Services Contact: 03094149673

24/07/2026

What is Hijama ?

حجامہ سنت بھی علاج بھی

It's a Sunnah therapy that detoxes your body, improves blood flow, and relieves pain naturally.

The cup marks are normal and fade in 5-7 days. The benefits last much longer.

Common benefits:
Back pain, migraines, fatigue, stress, poor sleep.

DM for appointments
0309-4149673
REHAB MAX PHYSIOTHERAPY Clinic Layyah



30/06/2026
30/06/2026

سنت نبوی ﷺ پر عمل کریں اور 72 بیماریوں کا علاج پائیں! حجامہ صرف ایک علاج نہیں، یہ جسم اور روح کی وہ صفائی ہے جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تجویز فرمائی۔

اس ماہ (دسمبر) سنت کے مطابق حجامہ کروانے کی مبارک تاریخیں آ گئی ہیں۔ ان تاریخوں میں حجامہ کروا کر اپنے جسم کو بہترین شفا اور سکون دیں:

برکت اور شفا کا موقع نہ گنوائیں! اپنی اپوائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں، سنت کی تاریخوں پر وقت محدود ہے!

ریہیب میکس فزیوتھراپی اینڈ سپورٹس انجری کلینک لیہ
ڈاکٹر ندا الٰہی، ڈاکٹر محمد فیضان رفیق
03094149673












🌙✨ Eid ul Adha Holiday Announcement ✨🌙RehabMAX Physiotherapy Clinic Layyah will remain closed from 26 May to 31 May due ...
26/05/2026

🌙✨ Eid ul Adha Holiday Announcement ✨🌙

RehabMAX Physiotherapy Clinic Layyah will remain closed from 26 May to 31 May due to Eid ul Adha holidays.

Clinic will reopen on Monday.

May Allah accept your sacrifices and bless you with health, happiness & peace. 🤍
📍 Shaheena Care Hospital, By Pass Road, Layyah
📞 0309-4149673

08/05/2026

Free Consultation Days 💖
مدز ڈے کے موقع پر مدرز کو ری ہیب میکس فزیو تھراپی کلینک لائیں ہماری ماہر ٹیم سے رہنمائی حاصل کریں
۔
✨ ان دو دنوں میں فراہم کی جانے والی سروسز:

✔ فری فزیوتھراپی کنسلٹیشن
✔ پوسچر اسسمنٹ اور باڈی الائنمنٹ گائیڈنس
✔ گردن، کمر اور گھٹنوں کے درد کی رہنمائی
✔ خواتین کی صحت سے متعلق فزیوتھراپی گائیڈنس
✔ اسپورٹس اور مسلز پین کنسلٹیشن
✔ حجامہ (Hijama) کنسلٹیشن
✔ روزمرہ جسمانی مسائل اور تھکن کے لیے ایکسپرٹ ایڈوائس
📍 Location: شاہینہ کیئر ہسپتال بائی پاس روڈ لیہ
📞 Contact: 03094149673
اپنی ماں کو صحت، سکون اور بہتر زندگی کا تحفہ دیں۔ 🌷

06/05/2026

سنت نبوی ﷺ پر عمل کریں اور 72 بیماریوں کا علاج پائیں! حجامہ صرف ایک علاج نہیں، یہ جسم اور روح کی وہ صفائی ہے جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تجویز فرمائی۔

اس ماہ (دسمبر) سنت کے مطابق حجامہ کروانے کی مبارک تاریخیں آ گئی ہیں۔ ان تاریخوں میں حجامہ کروا کر اپنے جسم کو بہترین شفا اور سکون دیں:

برکت اور شفا کا موقع نہ گنوائیں! اپنی اپوائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں، سنت کی تاریخوں پر وقت محدود ہے!

ریہیب میکس فزیوتھراپی اینڈ سپورٹس انجری کلینک لیہ
ڈاکٹر ندا الٰہی، ڈاکٹر محمد فیضان رفیق
03094149673












21/04/2026

تین روزہ فری میڈیکل کیمپ – کامیابی سے اختتام پذیر

*شاہینہ کیئر ہسپتال، فیض چوک بائی پاس روڈ لیہ پر *17، 18 ** *اور 19 اپریل* کو تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔
اس کیمپ میں مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں جن میں
مفت معائنہ
مفت ادویات کی فراہمی
ضروری ٹیسٹس کی سہولت
اور فزیوتھراپی
شامل تھیں۔

اس موقع پر ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے اپنی خدمات پیش کیں، جن میں:

- ڈاکٹر سرمد الٰہی بودلہ (بچوں کے سرجن)
- ڈاکٹر معیز الٰہی بودلہ (جنرل سرجن)
- ڈاکٹر ندا الٰہی (فزیوتھراپسٹ)
- ڈاکٹر محمد فیضان رفیق (فزیوتھراپسٹ)

کیمپ کے دوران بڑی تعداد میں مریضوں نے شرکت کی اور مفت علاج کی سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اس موقع پر مریضوں کے معائنے اور علاج کی جھلکیاں بھی محفوظ کی گئیں۔

اگر آپ بھی اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو شاہینہ کیئر ہسپتال سے رجوع کریں اور مستند ڈاکٹرز سے معیاری علاج حاصل کریں۔

📍شاہینہ کیئر ہسپتال
نزد فیض چوک، بائی پاس روڈ لیہ
☎️03232410001
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

Address

Shaheena Care Hospital Bypass Road Layyah

31200

Opening Hours

Monday 04:00 - 09:00
Tuesday 04:00 - 09:00
Wednesday 04:00 - 09:00
Thursday 04:00 - 09:00
Friday 04:00 - 09:00
Saturday 04:00 - 09:00
Sunday 04:00 - 09:00

Telephone

+923130404584

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehab Max Physiotherapy & Sports Injury Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehab Max Physiotherapy & Sports Injury Clinic:

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share