Al Kareem medical and general store Chak 69 wb

  • Home
  • Al Kareem medical and general store Chak 69 wb

Al Kareem medical and general store Chak 69 wb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Kareem medical and general store Chak 69 wb, Medical and health, .

Al Kareem Medical & General Store
Hum dete hain mayari dawaiyan aur behtareen service UpTo 10% OFF
� Asli Adviyat (Authentic Medicines)
� General Store Products
� Bill Collection Point (Bila Izafi Charges)
Aapka aitmad, hamari pehchan.

10/05/2026
10/05/2026

پاک آرمی ذندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان ذندہ باد

05/05/2026

مفت بجلی بل جمع کرائیں

05/05/2026

Check out AlKarem medical & genral store’s post.

13/04/2026

195 likes, 20 comments. “ # #الکریم میڈیکل سٹور”

اہم اعلانموٹر سائکل مالکان فیول سبسڈی  حاصل کرنے کے لئے دستک ایپ پر موٹر سائکل  آنلائن اپنے نام منتقلی بذریعہ  ای ٹرانسف...
08/04/2026

اہم اعلان
موٹر سائکل مالکان فیول سبسڈی حاصل کرنے کے لئے دستک ایپ پر موٹر سائکل آنلائن اپنے نام منتقلی بذریعہ ای ٹرانسفر فری اپنے گھر سے کرسکتے ہیں۔
جن کے نام پہلے سے موٹر سائکل موجود ہے وہ Claim Vehicle Possession والے آپشن کا انتخاب کریں۔
شکریہ


06/04/2026

میں نے تو اپلائ کر دی اب باری ہے آپ کی !!!!
کیا آپ پٹرول سبسڈی کیلئے اہل ہیں؟ فوری چیک کریں

پنجاب حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کے لیے پٹرول سبسڈی کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار واضح کر دیا۔ اس سکیم کے تحت موٹر سائیکل مالکان ماہانہ 20 لیٹر پٹرول صرف 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے حاصل کر سکیں گے۔

سب سے پہلے، درخواست دہندگان کو ویب سائٹ پر [https://mkb.punjab.gov.pk]Sign Up کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا، پھر اپنی معلومات جیسے شناختی کارڈ نمبر اور پاسورڈ درج کرنا ہوگا۔ پاسورڈ کی نوعیت کی کوئی خاص پابندی نہیں ہے،

تاہم صارف اپنی پسند کے مطابق پاسورڈ رکھ سکتے ہیں۔ معلومات درج کرنے کے بعد Submit کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔ اس کے بعد درخواست گزار کو موبائل پر ایک OTP (One Time Password) موصول ہوگا جسے درج کرتے ہی اکاؤنٹ بن جائے گا۔

اکاؤنٹ بننے کے بعد درخواست گزار کو دوبارہ ویب سائٹ پر جا کر Log In کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔ اس بار Sign Up کی بجائے Log In آپشن منتخب کرنا ہوگا۔ لاگ ان کرنے کے لیے شناختی کارڈ نمبر اور پاسورڈ کے ساتھ ایک تفریحی سوال کا جواب دینا ہوگا۔ اس کے بعد Sign In کے بٹن پر کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ کھولیں۔

اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونے کے بعد، درخواست گزار کو Register New Complaint کا آپشن منتخب کرنا ہوگا۔ اس آپشن پر کلک کرتے ہی، سسٹم صارف کو Maryam ko Batayn کے انتخاب کا آپشن دے گا، جسے منتخب کرنے کے بعد Next بٹن دبانا ہوگا۔ پھر درخواست گزار کو اپنی ذاتی معلومات کے علاوہ، اپنے گھریلو حالات کے بارے میں دو سے تین لائنیں تحریر کرنی ہوںگی۔

تمام معلومات درج کرنے کے بعد Submit کے بٹن پر کلک کر کے درخواست مکمل کریں۔ درخواست کے کامیابی سے جمع ہونے کے بعد، صارف کو موبائل پر ایک پیغام موصول ہوگا جس میں درخواست کی وصولی کی تصدیق کی جائے گی۔

یہ سکیم خاص طور پر موٹرسائیکل مالکان کے لیے ہے تاکہ وہ سستی قیمت پر پٹرول حاصل کر سکیں اور مہنگائی کے دباؤ کو کم کیا جا سکے۔ حکومت نے اس سکیم کے تحت شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مکمل آن لائن سسٹم متعارف کرایا ہے تاکہ ہر شخص آسانی سے @ @ @ درخواست دے سکے اور سبسڈی حاصل کر سکے۔ # @

05/04/2026

Your support is valued, follow and like comments JazakAllah

03/04/2026

اب بل جمع کروانے کے لیے شہر جانے کی ضرورت نہیں! 💡
الکریم میڈیکل اینڈ جنرل سٹور پر اپنے بجلی اور دیگر یوٹیلٹی بلز جمع کروائیں، وہ بھی بالکل مفت (زیرو اضافی چارجز)۔ ہم سے دوائی لیں اور اپنے مسائل کا حل ایک ہی جگہ پائیں۔
خدمتِ خلق ہمارا نشانہ!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kareem medical and general store Chak 69 wb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share