Surgeon Dr Saeed Anwer Bhatti

Surgeon Dr Saeed Anwer Bhatti Ex-Registrar Surgery General Hospital Lahore

وہاڑی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) وہاڑی کے نومنتخب عہدیداران کی پروقار تقریبِ حلف برداری کمال مارکی وہاڑی میں منعق...
30/03/2026

وہاڑی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) وہاڑی کے نومنتخب عہدیداران کی پروقار تقریبِ حلف برداری کمال مارکی وہاڑی میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹرز برادری، سیاسی و سماجی شخصیات، سول سوسائٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں PMA ساؤتھ پنجاب کے صدر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہیراج نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔

نومنتخب قیادت میں چیئرمین ڈاکٹر غلام حسین آصف، صدر ڈاکٹر محسن ممتاز، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زین العابدین، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر وقار، ڈاکٹر شیزا احسن، میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سعیدانور بھٹی، ڈاکٹر تنویر گجر، ڈاکٹر عثمان ہاشم اور ڈاکٹر احمد مصطفیٰ شامل ہیں، جنہوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ PMA ڈاکٹرز کے حقوق کے تحفظ اور شعبہ صحت کی بہتری کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

20/03/2026

#2026

20/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙

نازیہ ہسپتال، ماچھیوال کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے
آپ کو کامل صحت، خوشیوں بھری زندگی اور اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے۔
اللہ آپ کے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
صحت اور خدمت — ہمارا عزم
اگر کسی بھی وقت طبی مشورے یا ایمرجنسی کی ضرورت ہو تو
ہم 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

📍 نازیہ ہسپتال، ماچھیوال

📞 0300-1570022

🌙 رمضان مبارک 🌙نازیہ ہسپتال، ماچھیوال کی جانب سےآپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک۔اللہ تعالیٰ اس ب...
19/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙
نازیہ ہسپتال، ماچھیوال کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں
آپ کو کامل صحت، خوشیاں اور اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے۔
آپ کے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
صحت اور خدمت — ہمارا عزم
کسی بھی طبی مشورے یا ایمرجنسی کی صورت میں
ہم 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
📍 نازیہ ہسپتال، ماچھیوال
📞 0300-1570022

29/11/2025

Address

Adda Machian Wala
Vehari
61070

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923001570022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surgeon Dr Saeed Anwer Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Surgeon Dr Saeed Anwer Bhatti:

Shortcuts

Share

Category