18/06/2026
الحمدللہ Jamalpur سے تعلق رکھنے والے مریض کا کامیاب آپریشن مکمل۔
ناک کی ہڈی سیدھی کر کے سانس کی رکاوٹ دور کی گئی اور دونوں طرف کی Turbine کم کر کے
نارمل سانس بحال کی گئی۔ مریض اب بغیر تکلیف کے سانس لے رہا ہے۔
Health Card پر Mumtaz Surgimed Hospital, Vehari میں سرجری کی گئی۔
ہر کیس میں Safety + Precision میری اولین ترجی