16/06/2026
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
یا اللہ اس (نئے سال) کو ہماری زندگیوں میں سلامتی اور ایمان، سلامتی اور اسلام اور رحمٰن کی خوشنودی اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ داخل فرما ۔