ڈاکٹر صاحب دو دن چھٹی پر تے
*آج سے مورخہ30 july ۔2026* اپنے کلینک رحمان میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہونگے ۔
اپنااپائنٹمینٹ لینے کےلئے اس نمبر 0965210485 پر ربتہ کریں شکریہ ۔
Ihsan Ullah
Affaaq Wazir
Rizwan Wazir
Younas Khalid
Arshad Aziz
Alhaj Sharif Khan
Saeed Afghan
Sabil Pathan
خوشخبری
ڈاکٹر اصغر علی خان (آرتھوپیڈک اور ریڑھ کی ہڈی کے ماہر سرجن) 11 جولائی 2026 سے اپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
پتہ:
رحمان میڈیکل کمپلیکس
فون:
0965-210485
03/07/2026
اعلان
آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر اظہر علی خان آج، مورخہ 3 جولائی 2026 سے رحمان میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
کلینک کے اوقات:
صبح: 7:00 بجے تا 8:00 بجے
شام: 3:00 بجے تا 6:00 بجے
تشریف لائیں اور مستند طبی مشورہ حاصل کریں۔
01/07/2026
Rehman Medical Complex Wana
13/02/2026
Skin Specialist and Dermatologist DR Muhammad Bilal Wazir
Address Rehman Medical Complex Wana Bazar
Contact No 0965-210485
08/01/2026
*اھم علان*
🧸 آپ کے بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح 🧸
معروف چلڈرن اسپیشلسٹ *ڈاکٹر* نظام الدین محسود
* (FCPS / MBBS )
*
نومولود سے لے کر 15 سال تک کے بچوں کے لیے
مکمل اور معیاری طبی سہولیات دستیاب
✅ بچوں کے عام و پیچیدہ امراض کا علاج
✅ بخار، کھانسی، نزلہ، نمونیا
✅ بچوں کی نشوونما اور غذائیت کا معائنہ
✅ حفاظتی ٹیکہ جات (Vaccination)
✅ بچوں کے پیٹ، الرجی اور انفیکشن کے مسائل
*
❗ڈاکٹر صاحب چھٹی پرتے
*عمرہ پر گئےتے*
* *10جنوری2026* بروز ہفتےسےاپنےکلئنک میں دستیاب ہونگے ان شاءاللہ
📍 پتہ: رحمان میڈیکل کمپلیکس نزد پرانہ فلور میل وانہ بازار
وقت ۔ صبح 8 بجے تا عصر 6 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:0965-210485
آئیں، اپنے بچے کی صحت محفوظ ہاتھوں میں دیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Rehman medical complex wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.