04/03/2025
Date of clinic 7/3/2025
خوشخبری
سیٹلائٹ میڈیکل سنٹر اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مورخہ 7-مارچ بروز جمعہ مندرجہ زیل ڈاکٹرز سیٹلائٹ میڈکل سنٹر طاوس میں کلنیک کرینگے.
⬅️ ڈاکٹر احسان علی نیفرولوجیست سٹی ہاسپٹل کشروٹ گلگت
ماہر گردہ.
پیشاب کا بار بار ا جانا
مثانے میں پتھری
شوگر کے مریض
بلڈ پریشر کے مریض
اور گردے سے ریلیٹڈ دیگر امراض کا معائنہ کرا سکتے ہیں
شکریہ کے ساتھ سیٹلائٹ میڈیکل سینٹر طاؤس چوک - #ڈاکٹر عارف نیورو فزیشن جی ایم سی گلگت
⬅️_ #گلگت میں پہلی دفعہ نیورو فزیشن
DR MUHAMMAD ARIF
NEUROPHYSICIAN
MBBS, FCPS NEUROLOGY
AGHA KHAN HOSPITAL GILGIT
ماہر امراض فالج، مرگی، سردرد، کمردرد،گردن کی تکلیف، مہروں کی تکلیف، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، رشہ کی بیماری، پھٹو کی کمزوری، بچوں کے دماغی امراض
ڈاکٹر 7 مارچ بروز جمعہ کو سیٹلائٹ میڈیکل سنٹر طاؤس
تشریف لا رہے ہیں اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائے
شکریہ .
for registration kindly contact or visit satellite medical center taus.
03555472944.
03555126168.
03555633731